بلوچستان میں دہشت گردوں کے ساتھ سیکیورٹی فورسز کی مڈ بھیڑ

بلوچستان میں دہشت گردوں کے ساتھ سیکیورٹی فورسز کی مڈ بھیڑ ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں کے ساتھ سیکیورٹی فورسز کی مڈ بھیڑ ہوئی ہے، دہشت گردوں کو دیکھ کر سیکیورٹی فورسز نے فوری ایکشن لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے میں چار دہشت گرد مارے گئے۔ دہشت گردوں سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد ہوئی ہے۔

The post بلوچستان میں دہشت گردوں کے ساتھ سیکیورٹی فورسز کی مڈ بھیڑ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email