صدر مملکت دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی یو اے ای کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان پویلین کا افتتاح کریں گے۔

 

The post صدر مملکت دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email