پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی پشتو گانے پر کئے جانے والے روایتی رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ نیلم منیر کی ساڑھی پہنے ہوائے ایک ڈانس ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جبکہ انہوں نے ساٹھی پہنی ہوئی ہے۔
View this post on Instagram
اس ویڈیو مں اداکارہ کو ایک کمرے میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے خوب شیئر کیا جا رہا ہے جبکہ نیلم منیر کے مداح اس ویڈیو کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔
View this post on Instagram
دوسری جانب نیلم منیر کے چند مداحوں کی جانب سے اُن پر تنقید بھی کی جا رہی ہے جبکہ کچھ انسٹا صارفین کا کہنا ہے کہ نیلم منیر پشتو گانے پر ڈانس کرتے ہوئے بالکل ’ملنگ‘ لگ رہی ہیں ۔
The post نیلم منیر کا پشتو گانے پر روایتی رقص، ویڈیو وائرل appeared first on .