دنانیر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

دنانیر کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

دنانیر کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں وہ اسکن رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی ویڈیو میں  دنانیر پاکستانی فلم میں پنجاب نہیں جاؤں گی کا گانا کھویا جو تو ہوگا میرا کیا گنگنا رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دنانیر نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی ویڈیو میں دنانیر نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ دنانیر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post دنانیر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email