اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بھت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ ہمارے بعد اس محفل میں افسانہ بیان ہونگے۔

گزشتہ دنوں  اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں وہ غرارہ زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

 ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ ماورہ حسین انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email