محکمہ داخلہ سندھ کا صوبے میں کورونا ویکسنیشن مہم جاری رکھنے کا حکم

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں کورونا ویکسنیشن مہم جاری رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے 8 سے 14 اکتوبر تک کے لیے پولیس اور انتظامیہ کو نئے احکامات پر عمل کرنے کا حکم دے دیا۔

   محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق این سی او سی کی ہدایات پر سختی سے عمل کیا جائے۔

The post محکمہ داخلہ سندھ کا صوبے میں کورونا ویکسنیشن مہم جاری رکھنے کا حکم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email