ماورہ حسین کی سب سے ’خاص ‘ تصویر کونسی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ ماورہ حسین نے اپنی سب سے خاص تصویر کے بارے میں بتا دیا۔

اداکارہ ماورہ حسین نےاپنی انسٹا اسٹوری پر ایک فین پیج کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ ری شیئر کی ہے۔

ماورہ حسین کی سب سے ’اسپیشل ‘ تصویر

ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ’یہ تصویر ان کے لیے بہت اسپیشل ہے کیونکہ وہ پورے 10 مہینے اپنے ملک سے دور رہنے کے بعد پاکستان واپس آئی تھیں اور فلائٹ میں روئی بھی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ  ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

 ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ ماورہ کی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے

The post ماورہ حسین کی سب سے ’خاص ‘ تصویر کونسی؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email