سنبل اقبال کی دلکش تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کی دلکش تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

سنبل اقبال کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

سنبل اقبال کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں وہ مختلف رنگوں پر مشتمل خوبصورت لہنگا زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اداکارہ نے جو جیولری پہنی تھی وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ سی گرین رنگ کا لباس پہنی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

The post سنبل اقبال کی دلکش تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email