اداکارہ زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہکر رہی ہے۔

زالے سرحدی کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ وہ اسکن اور لال رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں۔

واضح رہے اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post اداکارہ زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email