ہانیہ عامر کی دوستوں کے ہمراہ تصویر وائرل

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کیوستوں کے ہمراہ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ کے ساتھ دو اور لوگوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی  تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا گیا کہ ادکارہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور ساتھ میں تیز میک اپب بھی کی ہوئیں ہیں تاہم اداکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیو کو سوشل میڈیا کی زینت بناتی رہتی ہیں۔

The post ہانیہ عامر کی دوستوں کے ہمراہ تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email