نمرہ خان کے برائیڈل لُک کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ نمرہ خان کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

اداکارہنمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصویر انستاگرام پر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

واضح رہے کہ اداکارہ نمرہ خان کی اداکارہ یشما گل کے ساتھ ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

ڈانس ویڈیو سے قبل بھی اداکارہ نمرہ خان نے اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی تھی جس میں ان کے ساتھ اداکارہ یشماگل بھی تھیں۔

ٹک ٹاک ویڈیو میں نمرہ خان اور یشما گِل ٹک ٹاک بنانے کی کوشش کر رہی تھیں۔

 جبکہ ویڈیو کے کیپشن میں نمرہ خان نے زندگی میں دوستوں کی اہمیت بتاتے ہوئے لکھا تھا کہ کبھی کبھار بہترین دوست کے ساتھ تفریح کرنا آپ کے لیے تھراپی ثابت ہوتی ہے۔

The post نمرہ خان کے برائیڈل لُک کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email