رابعہ بٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ رابعہ بٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

رابعہ بٹ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل رابعہ بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زین تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

رابعہ بٹ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں وہ مغربی لباس زین تن کی ہوئی تھیں۔

خیال رہے کہ رابعہ بٹ پاکستان کی سپر ماڈلز میں سے ایک ہیں اور انہوں نے پاکستان کے تمام سرکردہ برانڈز کے ساتھ کام کیا ہے اور بعد میں انہوں نے بطور اداکارہ اپنے کیریئر کو آگے بڑھایا ہے۔

The post رابعہ بٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email