پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
اداکارہ حریم فاروق نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بہت تیار ہوئی ہیں۔
View this post on Instagram
گزشتہ دنوں اداکارہ حریم فاروق نے انسٹاگرام پر اپنی تصویریں شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سورج کی روشنی میں یہ تصاویر کلک کروائی۔
View this post on Instagram
اس سے قبل حریم فاروق نے سبز رنگ سے پسندیدگی کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا تھا کہ زندگی میں سبز رنگ کے انتخاب سے تازگی کا احساس ہوتا ہے۔
اداکارہ حریم فاروق نے مداحوں کو مشورہ دیا تھا کہ جب اردگرد کے تمام رنگ پھیکے پڑجائیں تو سبز رنگ کا استعمال کریں۔
انہوں نے مداحوں کو مشورہ دیا کہ جب ان کے اردگرد رنگ پھیکے پڑنے لگیں تو وہ سبز رنگ کا استعمال شروع کر دیں۔
دوسری جانب حریم فاروق نے میک اپ کے بغیر اپنی چمکتی دمکتی جلد کا راز بتایا تھا۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کی چمکتی جلد کا کیا راز ہے؟
حریم فاروق سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ ڈھیر سارا پانی، صحت مند غذا، ورزش اور چہرے پر مسکراہٹ۔
واضح رہے کہ حریم فاروق کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاروں میں ہوتا ہے۔
The post حریم فاروق کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .