ملائیکا اروڑا کو نئے انداز میں دیکھ کر مداح خیران

بالی وڈ کی معروف ماڈل و اداکارہ ملائیکا اروڑا کو ایک نئے انداز میں دیکھ کر ان مداح سمیت تمام سوشل میڈیا صارفین نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ ملائیکا اروڑا کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شیئر کرائی گئیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

اداکارہ ملائیکا اروڑا کی ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے ستاروں  سے بھری ہوئی چمک والی ساڑھی پہنی ہوئی ہے ۔

اداکارہ کی ان تصاویر اور منفرد انداز کو مداحوں نے بہت پسند کیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

خیال رہے کہ اداکارہ ملائیکا اروڑا 47 برس کی ہیں لیکن وہ اپنے آپ کو اس قدر فٹ رکھتی ہیں کہ وہ اس عمر میں بھی جوان نظر آتی ہیں۔

اس حوالے سے اپنے ایک انٹرویو میں انہون نے بتایا ہے کہ وہ یوگا کرنے کی عادی ہیں جو ان کی خوبصورتی اور فٹنس میں ان کو بہت مدد دیتا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب آپ یوگا کرتے ہیں تو اس دوران ورزش آپ کو نوجوانی کا احساس اور جلد کی نرمی کو دوبارہ بحال کرتی ہے۔

علاوہ ازیں ماڈل نے بتایا کہ آپ کی متوازن خوراک اور بہترین معیارِ زندگی بھی آپ کی جسمانی ساخت پر اثر انداز ہوتا ہیں۔

The post ملائیکا اروڑا کو نئے انداز میں دیکھ کر مداح خیران appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email