عمر شریف کے لازوال فن کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا، خیال احمد کاسترو

صوبائی وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو نے کہا ہے کہ عمر شریف کے لازوال فن کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو کا کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے، سوگواران کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔

صوبائی وزیر کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دنیا بھر میں انکے مداح آج شدید افسردہ ہیں

صوبائی وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو کا کہنا تھا کہ عمر شریف کے لازوال فن کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔

صوبائی وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو کا مزید کہنا تھا کہ عمر شریف ہر فورم پر پاکستان کی پہچان بنے۔

The post عمر شریف کے لازوال فن کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا، خیال احمد کاسترو appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email