پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ”خطبہ جمعہ“ ایوان صدر کی جامع مسجد سے براہ راست نشر کیا،فواد  چوھدری  

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد  چوھدری  نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ”خطبہ جمعہ“ ایوان صدر کی جامع مسجد سے براہ راست نشر کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کہ مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریاتفواد  چوھدری  کا سماجی رابطے کی وبسیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ خطبہ جمعہ براہ راست نشر کرنا ریاست مدینہ کے ماڈل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد  چوھدری کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی وی ہر جمعہ کو خطبہ جمعہ دن ایک بجے براہ راست نشر کرے گا۔

The post پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ”خطبہ جمعہ“ ایوان صدر کی جامع مسجد سے براہ راست نشر کیا،فواد  چوھدری   appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email