ملک میں نجی شعبے کی شراکت سے موٹر وے منصوبہ بنایا جائے گا ، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ملک میں نجی شعبے کی شراکت سے 27 ارب 80 کروڑ روپے کا موٹر وے منصوبہ بنایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ منصوبے کی منفرد سرمایہ کاری سے ملک میں ترقیاتی منصوبوں کی سرمایہ کاری کا ایک بڑا آغاز ہو گا۔

The post ملک میں نجی شعبے کی شراکت سے موٹر وے منصوبہ بنایا جائے گا ، اسد عمر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email