نئے افغانستان میں اسکول کھل گئے ہیں ، سہیل شاہین

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ نئے افغانستان میں اسکول کھل گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان میں بچیوں کے اسکول کھل گئے ہیں۔

The post نئے افغانستان میں اسکول کھل گئے ہیں ، سہیل شاہین appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email