مریم نواز بھی کورونا کا شکار

مریم نواز کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز میں کورونا وائرس ختم نہیں ہوا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مریم نواز کی کورونا علامات میں نمایاں کمی آئی ہے تاہم ان میں کورونا وائرس ختم نہیں ہوا ہے۔

The post مریم نواز بھی کورونا کا شکار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email