ناموربھارتی اداکارہ نے شلپا شیٹی کے شوہر کی شرمناک تصاویر لیک کردیں؛ بھارت میں کہرام مچ گیا

نامور بالی ووڈ اداکارہ نے شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی شرمناک تصاویر لیک کردیں، جس کے باعث بھارت میں کہرام مچ گیا ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ و ڈانسرشلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا پورنو گرافی  معاملے میں شرلن چوپڑا  کا بیان پولیس نے درج کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق راج کندرا عدالتی حراست میں ہیں۔ شرلن چوپڑا نے حال ہی میں راج کندرا پر زبردستی بوسہ کرنے کا بھی الزام لگایا تھا۔

اب شرلن چوپڑا نے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کیا ہے، جس کے ذریعے اداکارہ نے ایک بار پھر لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

انہوں نے راج کندرا کے ساتھ ’دی شرلن چوپڑا ایپ ‘ کے پہلے شوٹ کی تصویر شیئر کی ہے۔

شرلن چوپڑا  نے ایک تصویر کے ساتھ ٹوئٹ کیا ہے۔

شرلن چوپڑا اس تصویر میں راج کندرا  اور ایک دیگر شخص کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ تصویر ’دی شرلن چوپڑا‘ ایپ کے پہلے شوٹ کے وقت کی ہے۔

انہوں نے تصویر کے ساتھ لکھاکہ ’29 مارچ، 2019 کا دن تھا۔ آرمس پرائم کے ذریعے منعقدہ ’دی شرلن چوپڑا‘ ایپ کا پہلا کنٹینٹ شوٹ ہونے جا رہا تھا۔ میرے لئے یہ ایک نیا تجربہ تھا، کیونکہ پہلے کبھی کسی ایپ کے ساتھ میں جڑی نہیں تھی۔ امید اور جوش کا ماحول تھا۔

 

The post ناموربھارتی اداکارہ نے شلپا شیٹی کے شوہر کی شرمناک تصاویر لیک کردیں؛ بھارت میں کہرام مچ گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email