لاہور: مرغی کا گوشت مزید 06 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت مزید06 روپے فی کلومہنگا ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت 342 روپے سے بڑھ کر 348 روپے فی کلوفروخت ہونے لگا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ فارمی انڈے کی قیمت 2 روپے اضافےکے بعد 168 روپے درجن ہو گئے ہیں۔

The post لاہور: مرغی کا گوشت مزید 06 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email