وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر داخلہ لاہور روانہ

وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر داخلہ شیخ رشید لاہور روانہ ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر داخلہ شیخ رشید وزیر اعلیٰ پنجاب کے خصوصی طیارے میں لاہور روانہ ہو گئے ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہمراہ علی آمین گنڈا پور بھی ہیں۔

واضح رہے کہ شیخ رشید نور خان ایئر بیس سے لاہور روانہ ہوئے ہیں۔

The post وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر داخلہ لاہور روانہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email