تربیلا میں پانی کی آمد 51 ہزار700کیوسک اور اخراج 50 ہزارکیوسک ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا میں پانی کی آمد 51 ہزار700کیوسک اور اخراج 50 ہزارکیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد15ہزار100کیوسک اور اخراج 20 ہزار700کیوسک ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 65 ہزار800کیوسک اور اخراج 69ہزار کیوسک ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 18 ہزار400کیوسک اور اخراج 5ہزارکیوسک ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 9 ہزار500کیوسک اور اخراج 9 ہزار500کیوسک ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 38لاکھ 42 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 33لاکھ 1ہزار ایکڑ فٹ ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 1لاکھ 20ہزار ایکڑ فٹ ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 72لاکھ 63 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔
The post تربیلا میں پانی کی آمد 51 ہزار700کیوسک ہے appeared first on .