صبا قمر کی عمران عباس کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی اداکار عمران عباس کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے اداکارہ صبا قمر  کے ہمراہ اداکار عمران عباس ہیں۔

واضح رہے کہ صبا قمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

The post صبا قمر کی عمران عباس کے ہمراہ تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email