روزانہ ارکائیوز

صنم جنگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی دلکش تصاویر وائرل ہو گئیں۔  اداکارہ صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔   متعلقہ خبر صنم جنگ نے اپنے شوہرسے علیحدگی اختیارکرلی؟ پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ کیا صنم …

مزید پڑھئے

گالف کے میدان میں مگرمچھ کی انٹری، کھلاڑی خوفزدہ ہوگئے

شمالی امریکی ملک میکسیکو میں گالف کے میدان میں اچانک مگرمچھ کی آمد سے کھلاڑی خوفزدہ ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کھلاڑی گالف کھیلنے میں مصروف تھے کہ اچانک مگرمچھ آن پہنچا جسے دیکھ کر کھلاڑیوں کے ہوش اڑ گئے۔ مگرمچھ کی اچانک آمد پر کھلاڑیوں نے میدان چھوڑنے میں ہی عافیت جانی، واقعے کی ویڈیو سوشل …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 27 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 27 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 22614 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 978295 ہے۔ تفصیلات کےمطابق سندھ میں کورونا سے 8 ، اسلام آباد میں کورونا سے 1 ،خیبرپختونخوا میں کورونا سے 6 ، گلگت بلتستان میں کورونا سے 2 ، پنجاب میں کورونا سے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 1713 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 1713 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 978295 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 1713 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1201 ، خیبرپختونخوا میں 117، آزاد کشمیر میں 136 ، …

مزید پڑھئے

ہوائی جہاز سے مچھلیاں گرانے کی ویڈیو وائرل

کیا کبھی آپ نے جہاز پر مچھلی کی موجودگی کے بارے میں سنا ہے؟ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ امریکا میں ریاست یوتھا کی ایک جھیل میں مچھلیوں کی کم ہوتی ہوئی تعداد کو بڑھانے کے لیے فضا سے ایک جہاز کے ذریعے جھیل میں ہزاروں مچھلیاں گرائی جارہی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

دنانیر کی گانا گانے کی ویڈیو وائرل

پاوری گرل دنانیر کی گلوکاری کے بھی سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے۔ پاوری گرل کے نام سے شہرت پانے والی دنانیر مبین نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ متعلقہ خبر یہ میں ہوں یہ میری شادی ہو رہی ہے، شادی میں ایسی ویڈیوز بنانے کی رسم میں ہوا اضافہ جس نے سب …

مزید پڑھئے

بچوں کو ویڈیو گیمز کی لت چھڑانے کیلئے نئی حکمت عملی

چین میں ویڈیو گیمز کی لت کی روک تھام کے لیے نئی پابندیوں کو لگایا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ٹین سینٹ ہولڈنگز لمیٹڈ نے چہرے کی شناخت والے ایک نئے سسٹم کو متعارف کرایا ہے جس کا مقصد 18 سال سے کم عمر افراد کو رات 10 بجے سے صبح 8 …

مزید پڑھئے

میں ذاتی طور پر عریانیت کو پسند نہیں کرتی، رابعہ بٹ کا انکشاف

معروف ماڈل و اداکارہ رابعہ بٹ نے پاکستانی اداکاراؤں کے لباس سے متعلق گفتگو کی ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں معاشرتی مسئلے پر اظہارِ خیال کیا۔ رابعہ بٹ نے ناقدین کے لئے کہا کہ آپ بہت گرے ہوئے انسان ہیں اگر کسی کی عزت نہیں رکھ پارہے، آپ کی حیثیت کیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial) …

مزید پڑھئے

ڈیلٹا وائرس انتہائی خطرناک، طبی ماہرین

 کورونا کی چوتھی لہر خاص کر ڈیلٹا وائرس انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عوا م نے احتیاط نہ برتی تو نتائج خطرناک ہو سکتے ہیں۔ طبی ماہرین نے بھی وارننگ دیدی، عوام کو ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کر دی۔ ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر،احتیاط نہ برتی …

مزید پڑھئے