دنانیر کی گانا گانے کی ویڈیو وائرل

پاوری گرل دنانیر کی گلوکاری کے بھی سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے۔

پاوری گرل کے نام سے شہرت پانے والی دنانیر مبین نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

مذکورہ ویڈیو میں دنانیر اپنی سُریلی آواز میں اور بڑے ہی شاندار انداز میں ’ہے مانجھا تیرا تیز‘ گنگنا رہی ہیں۔

 

پاوری گرل کے گانے کی ویڈیو پوسٹ پر ایک دن میں ہی ہزاروں سے زائد ویوز آچکے ہیں۔

دنانیر مبین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post یہ میں ہوں یہ میری شادی ہو رہی ہے، شادی میں ایسی ویڈیوز بنانے کی رسم میں ہوا اضافہ جس نے سب کو اس بخار میں مبتلا کر دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email