روزانہ ارکائیوز

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ قومی ٹیم کی جانب سے دیے گئے 158 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم صرف 150 رنز ہی بناسکی۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، ابتدا میں یہ …

مزید پڑھئے

صبا قمر کی عمران عباس کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی اداکار عمران عباس کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by (@sabaqamarzaman) پوسٹ کی جانے …

مزید پڑھئے

تین فٹ بال اسٹیڈیمز سے بڑا سپر کروز شپ پہلی مرتبہ علاقائی پانیوں میں

تین فٹ بال اسٹیڈیم سے بڑا سپر کروز شپ The MSC Bellissima پہلی مرتبہ علاقائی پانیوں کے سفر پر روانہ ہوگیا۔ The MSC Bellissima جدہ سے اردن اور پھر مصر تک کا سفر کرے گا، کروز شپ کا عملہ سفر سے قبل 14 دن تک قرنطینہ رہا۔ 315 میٹر طویل سپر کروز شپ میں ساڑھے چار ہزار مسافروں کی گنجائش …

مزید پڑھئے

بنگالی دنیا کا سب سے طویل العمر شیر قرار

امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹائیگر کریک اینیمل سینکچری کی نگہداشت میں موجود بنگالی نامی شیر کو دنیا کا طویل العمر شیر قرار دے دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس شیر کی عمر اس وقت 25 سال 319 دن ہے۔ اس کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کرلیا گیا ہے، اور ادارے کا کہنا ہے کہ یہ …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial) انسٹاگرام پر اداکارہ …

مزید پڑھئے

کراچی  میں کے پی ٹی کی حدود میں ایک اور بڑا حادثہ

کراچی میں کے پی ٹی کی حدود میں ایک اور بڑا حادثہ  پیش  آیا جہاں کے پی ٹی ایسٹ وہارف برتھ نمبر پانچ پر چینی کے بیگز سے بھرا کنٹینر سمندر میں جا گرا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پورٹ پر دس دن ٍکے دوران  یہ دوسرا بڑا حادثہ ہے۔ حاثہ  ٹرالر کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا، …

مزید پڑھئے

ایمن خان کی شوہر اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی اپنے شوہر اداکار منیب بٹ اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ ادکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی …

مزید پڑھئے

معذور افراد اب اپنی سوچ استعمال کرتے ہوئے کمپیوٹر چلا سکیں گے؟

کسی بیماری یا حادثے کی صورت میں شدید معذور یا اپاہج ہونے والے افراد کے لئے امید کی ایک نئی کرن سامنے آئی ہے جس میں پہلی مرتبہ ان کی حالت بہتر بنانے کے لئے ایک دماغی پیوند نصب کیا جائے گا اور اسے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے آزمائش کی اجازت دے دی ہے۔ سنکرون …

مزید پڑھئے

کراچی شہر میں میں ڈاکو راج برقرار

شہر بھر میں ڈاکو راج برقرار، پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک اور ڈکیتی کا واقعہ کراچی میں پیش آیا ہے جہاں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر کریانہ اسٹور میں دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات پیش آئی جس کو موقع پر سی سی ٹی وی نے اپنے فوٹیج میں محفوظ کرلیا۔ فوٹیج …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت ہر چیز پر سیاست کرنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ موجودہ دور کی حکومت ہر چیز پر سیاست کرنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کچھ کرتی ہے نہ کسی کو کچھ کرنے دیتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں …

مزید پڑھئے