روزانہ ارکائیوز

جنوبی پنجاب کے چولستانی حطے میں قدیم جامعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور دینی اور عصری علوم کے ساتھ ساتھ تھیٹر گروپ کے ذریعے لوگوں کو محظوظ کیا جاتا ہے۔

بہاولپور (زیل نمائندہ)چولستانی حطے میں سب سے قدیم جامعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اگر ایک طرف محتلف دینی و عصری علوم پڑھائے جاتے ہیں تو دوسری طرف اس یونیورسٹی میں لوگوں کے درمیان خوشیاں بانٹنے کیلئے تھیٹر گروپ بھی تیار کروایا جارہا ہے۔ یونیورسٹی کے مین آڈیٹوریم میں طلبا و طالبات پر مشتمل ایک ایسا گروپ تشکیل دیا گیا ہے …

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ کاگورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز چترال کا دورہ

چترال یونیورسٹی آف چترال کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ نے گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز چترال کا دورہ کیا جس میں کنٹرولر آف امتحانات ڈاکٹر عتیق، اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات نجی اللہ، اسسٹنٹ رجسٹرار مصطفی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ کالج کے پرنسپل پروفیسر صاحب الدین نے کالج کے بارے میں انہیں تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ 1977ء میں قائم …

مزید پڑھئے

ارکاری ویلی اورلڑکیوں کے تعیلمی مسائل

انسانی بنیادی حقوق کے نظریے کے تحت تمام انسان یکسان طورپرتمام سہولیات اورحقوق کے حقدار ہیں اوراسی لیے ازل سے اب تک انسان اپنی ضروریات، سہولیا ت اوربنیادی حقوق کے حصول کی خاطرایک نہ ختم ہونےوالی جدوجہد میں مصروف عمل ہے جب ہم بات بنیادی سہولیات کی کرتے ہیں توان میں سب سےاہم سہولت تعلیم تک سب کی بلا امتیاز …

مزید پڑھئے