روزانہ ارکائیوز

اداکارہ کرشمہ کپور نے سنیل شیٹھی کی حس مزاح کو لاجواب قرار دیدیا

ماضی کی خوبرو بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے سنیل شیٹھی کی حس مزاح کو لاجواب قرار دے دیا۔ اداکارہ نے سنیل شیٹھی کے ساتھ متعدد فلموں میں کام کیا جن میں فلم ’رکشک‘، ’سپوت‘ اور ’کرشنا‘ شامل ہیں۔ کرشمہ کپور کے نزدیک سنیل شیٹھی حس مزاح کے لحاظ سے عامر خان اور اکشے کمار سے بہتر ہیں۔ اداکارہ نے …

مزید پڑھئے

شرت سکسینا کا امیتابھ بچن سے متعلق اہم انکشاف

سینیئر  بھارتی اداکار شرت سکسینا کا کہنا ہے کہ  اب فلم انڈسٹری پرانوں کے بجائے نئے اداکاروں کے لئے ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ تمام اچھے لکھے گئے کردار امیتابھ بچن کو ملتے ہیں اور ان جیسے سینیئر اداکاروں کو صرف بچے کچے کردار  پیش کیے جاتے ہیں جو بالکل دلچسپ نہیں ہوتے۔ اداکار …

مزید پڑھئے

وزیرخزانہ تاجروں کے مسائل سمجھتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیرخزانہ بزنس کمیونٹی سے ہیں وہ تاجروں کے مسائل سمجھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ منصوبوں کے وسیع مواقع ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ شوکت ترین کو پتہ ہے کہ ریونیو بڑھا تو ملکی …

مزید پڑھئے

جرمنی میں شدید بارشیں اور سیلاب

جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے متعدد افراد شدید پریشان ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلابسے9 افراد ہلاک جبکہ 70 لاپتہ ہوگئے۔ جرمنی میں شدید بارشوں کے باعث متعدد افراد نے چھتوں پر پناہ لی ہوئی ہے ۔  پولیس کے مطابق سیلاب سے 6 مکانات تباہ ہوگئے جبکہ …

مزید پڑھئے

کبری خان کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ادکارہ کبریٰ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Kübra Khan (@kubra_khan_) کبریٰ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کو بار بار میرا شوہر بنا دیتے ہیں، نادیہ خان کا انکشاف

معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان کا کہنا ہے کہ وِکی پیڈیا پر کوئی بار بار میرے شوہر کے نام کی جگہ ہانیہ عامر کا نام لکھ دیتا ہے اور  ہانیہ کے جیون ساتھی کے نام پر میرا نام لکھا ہوتا ہے۔ اداکارہ نے یہ انکشاف اپنے ہی ایک پروگرام کے دوران کیا جس میں اداکار عمران عباس مہمان تھے۔ …

مزید پڑھئے

سونف اور الائچی  کے حیرت انگیز فائدے

الائچی اور سونف دونوں ہی کو جڑی بوٹیوں میں شمار کیا جاتا ہے ان کے استعمالسے انسانی مجموعی صحت سمیت خوبصورتی پر بھی بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں۔ سونف اور الائچی کو کھانوں سمیت چائے یا قہوہ بنانے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے، دونوں کا استعمال سانسوں کو تازہ دم بناتا ہے اور  ہاضمے کی کارکردگی بہتر …

مزید پڑھئے

مادھوری اور ریکھا نے کس فلم کی یاد تازہ کردی؟

لیجنڈری بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے بالی ووڈ کوئن ریکھا کے ساتھ مل کر فلم ’سلسلہ‘ کی یاد تاذہ کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں اداکاراؤں نے پروگرام ڈانس دیوانے سیزن 3 کے سیٹ پر فلم کا مشہورِ زمانہ سین ڈائیلاگ کے ساتھ دہرایا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے …

مزید پڑھئے

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 مزدور بازیاب

سیکیورٹی فورسز نے جان کی قربانی دے کر مغوی مزدوروں کو دہشت گردوں سے آزاد کروا لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کرم میں مزدوروں کے رہائی کے لیے آپریشن کیا جس میں 5 مزدور بازیاب کروالی گئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کرم میں موبائل ٹاور …

مزید پڑھئے

لوگوں کی بدزبانی سے پریشان صارفین کیلئے ٹویٹر کا نیا فیچر

ٹویٹر پر ہراساں کرنا اور غیر مناسب زبان کے استعمال کے لئے صارفین کو ذہنی طور پر پریشان کرنا معمول بن چکا ہے جس سے نمٹنے کے لئے اب ٹویٹر نے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ٹویٹر نے صارفین کے لئے رپلائی کے فیچر کو زیادہ بہتر بناتے ہوئے ایک نیا فیچر متعارف …

مزید پڑھئے