روزانہ ارکائیوز

ٹک ٹاک اسٹار ذولقرنین اور کنول آفتاب نے اپنی شادی سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا

معروف ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین اور کنول آفتاب نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا صرف نکاح ہوا ہے، رخصتی تاحال نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ذوالقرنین اور کنول نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے میزبان نے سوال کیا کہ سننے میں آرہا ہے کہ آپ لوگوں کی رخصتی نہیں …

مزید پڑھئے

اداکارہ رابعہ بٹ کا ٹوٹے دلوں کیلئے بہترین مشورہ

پاکستانی اداکارہ رابعہ بٹ نے ٹوٹے ہوئے دلوں کو ایک  مشورہ دیا ہے جس پر اُنہیں سوشل میڈیا پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی گہری باتوں سے نا صرف وہاں موجود دیگر فنکاروں …

مزید پڑھئے

سنا ہے کے رونا دھونا شروع ہو چکا ہے، اسد عمر

ممبر قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ سنا ہے کہ رونا دھونا شروع ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ اگر اپوزیشن اپنے گریبان میں جھانکے تو شاید ان کے لئے بہتر ہو۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ 3 سال سے ان کی ساری …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ گرفتار

مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء تارڑ کو گوجرانوالہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے مطابق گرفتارکارکنوں کی رہائی کے لیے گئے عطاء تارڑ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، انہیں گوجرانوالہ کے علاقے علی پورچٹھہ میں گرفتار کیا گیا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فسطائیت سے مسلم لیگ ن …

مزید پڑھئے

اشنا شاہ کا رات گئے سفر کرنے والی خواتین کو اہم مشورہ

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ و ماڈل اشنا شاہ نے خواتین کو رات میں گھر سے باہر نکلنے پر مشوہ دے دیا۔ اداکارہ اشنا نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ اشنا شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر نور مقدم کے قتل کے روز خود کے رات گئے سفر کی کہانی بیان کی۔ انہوں …

مزید پڑھئے

انڈیا والے گجر صاحب ہار گئے ہیں، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ انڈیا والوں سن لو، گجر صاحب ہار چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ انڈیا والے گجر صاحب ہار گئے ہیں کہیں وہ مودی کے پاس شکایت لے کر تو نہیں چلے گئے؟ …

مزید پڑھئے

کورونا کے ذہنی صحت پرطویل مدت تک اثرات رہیں گے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے لاک ڈاؤن، قرنطینہ اور عالمی وبا کے نتیجے بیروزگاری اور معاشی خطرات سے پیدا ہونے والے دباؤ کو ذہنی صحت سے متعلق اہم قرار دیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے انسان کی ذہنی صحت پر اثرات طویل مدت تک موجود رہیں گے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا …

مزید پڑھئے

امیر گیلانی اداکارہ ہانیہ عامر کو ٹائی ٹینک پر لے جانے کے خواہشمند

پاکستان کے ابھرتے اداکار امیر گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ ٹائی ٹینک پر ہانیہ عامر کو اپنے ہمراہ لے جانا چاہتے ہیں۔ گزشتہ دنوں پاکستانی ٹی وی اسکرین کی خوبصورت جوڑی امیر گیلانی اور ماورہ حسین نے ایک ساتھ نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی۔ اس دوران اداکاروں کی جانب سے دلچسپ باتیں کی گئیں اور …

مزید پڑھئے

دیپیکا کی کونسی تصویر رنویر کو بھاگئی؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے شوہر رنویر کو دیپیکا پڈوکون کی نئی تصویر بھا گئی جس کا اظہار رنویر نے اسی فوٹو پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا۔   View this post on Instagram   A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone) اداکارہ …

مزید پڑھئے

اداکارہ ودیا بالن نے خود کو بےوقوف محسوس کرنے کی وجہ بتادی

بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے ماضی میں خود کو بےوقوف محسوس کرنے کی وجہ بتا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ ماضی میں اپنے لباس کی پسند کے حوالے سے مطمئن نہیں رہیں، وہ بالی ووڈ کی دوسری اداکاراؤں کے لباس سے متاثر ہوا کرتی تھیں۔ اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ جب فلم انڈسٹری میں …

مزید پڑھئے