روزانہ ارکائیوز

زیادہ گوشت کھانے سے پیٹ کے امراض میں اضافہ

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں عیدالضحیٰ کے دنوں میں زائد گوشت کھانے سے پیٹ کے امراض میں اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 3 دن میں 1200 کیسز لاہور کے اسپتالوں میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ پیٹ کےامراض والے کیسز کی تعداد گزشتہ سالوں کی نسبت کم رہی جبکہ اس موسم میں …

مزید پڑھئے

انگلینڈ :لائبریری سے لی گئی کتاب 63 سال بعد واپس کردی گئی

انگلینڈ کی ایک لائبریری سے بطور امانت پڑھنے کے لئے لی گئی کتاب کو 63 سال بعد لائبریری کو واپس کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جب یہ کتاب واپس کی گئی تو اس پر ایک تحریر لکھی تھی کہ دیری کبھی نہ دینے سے بہتر ہے۔ اس کتاب کی ایک تصویر نیو کیسل لائبریریز کی جانب …

مزید پڑھئے

اداکارہ ماورا کی اپنے بہنوئی پر ساتھی اداکار امیر گیلانی کو ترجیح

شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے اپنے بہنوئی فرحان سعید پر اپنے ساتھی اداکار امیر گیلانی کو ترجیح دے دی۔ گزشتہ دنوں ماورا حسین نے اپنے ساتھی اداکار اور بہترین دوست امیر گیلانی کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے میزبان واسع چوہدری کے مختلف سوالات کے جواب دیے۔ شو …

مزید پڑھئے

اداکارہ ایمن خان کے گھر خوشیوں کا سماں

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کے گھر خوشیوں کا سماں چھا گیا۔ ایمن خان نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی مدھر کے ساتھ تصویر شئیر کی۔ اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنی مدھر کے گلے لگی ہوئی ہیں۔ انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ …

مزید پڑھئے

گلوکار عاطف اسلم اور سجل علی کے گانے نے صارفین کے دل جیت لیے

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا گانا ‘رفتہ رفتہ’ ریلیز ہوگیا ہے جس کی ویڈیو میں معروف اداکارہ سجل علی خوبصورت انداز میں جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔ یہ گانا 21 جولائی کو عید کے روز یوٹیوب پر جاری کیا گیا تھا جسے اب تک 24 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں اور  یہ ٹاپ ٹرینڈز میں تیسرے نمبر پر …

مزید پڑھئے

کسی کو پرچی یا شارٹ کٹ کہنا انتہائی غلط ہے، رمشا خان

شوبز کی ابھرتی ہوئی اداکارہ رمشا خان نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ کسی کے ذاتی تجربے کے بارے میں جانے بغیر ان پر تنقید نہ کریں۔ اداکارہ کا ایک ویڈیو کِلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جس میں وہ اقربا پروری سمیت صارفین کی جانب سے فنکاروں کے لئے تنقیدی رویے پر بات کررہی ہیں۔ اس ویڈیو …

مزید پڑھئے

پی پی نابالغ بچے بلاول کی عادتیں بگاڑنے کے بجائے ان کی تربیت پر دھیان دے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پی پی نابالغ بچے بلاول کی عادتیں بگاڑنے کے بجائے ان کی تربیت پر دھیان دے۔ تفصیلات کے مطابق حلیم عادل شیخ نے بلاول بھٹو کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ بلاول زرداری کشمیر کو سندھ نہ سمجھیں۔ ان کا کہنا …

مزید پڑھئے

ن لیگ کے جلسوں سے حکمران خوفزدہ ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ن لیگ کے جلسوں سے حکمران خوفزدہ ہیں۔ سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مجھے یقین ہے ضمنی الیکشن میں جیت ن لیگ کی ہوگی، ووٹ کوعزت کیسے دی جاتی ہے یہ ڈسکہ والوں نے بتادیا ہے، آزاد کشمیرمیں بھی جگہ جگہ سیالکوٹ …

مزید پڑھئے

چمپانزیوں کے گوریلا پر حملے کا پہلا واقعہ ریکارڈ

گبون کے نیشنل پارک میں پہلی مرتبہ چمپانزیوں نے گوریلا کے خاندان پر حملہ کیا اور ان کے دو بچے مار ڈالے، یہ ایک انوکھا واقعہ قرار دیا جارہا ہے۔ انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ نوٹ کیا گیا ہے کہ کھلے جنگل میں چمپانزیوں نے اپنے سے طاقتور گوریلا پر حملہ کیا اور یہ لڑائی بہت دیر تک جاری …

مزید پڑھئے

گھوڑا شادی کے دوران دولہا کو لے کر فرار، دلچسپ ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر دولہا کو اپنے ساتھ لے جانے والے گھوڑے کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے اجمیر کے قریب رام پورہ گاؤں میں ایک گھوڑا شادی کے دوران دولہا کو اپنے ساتھ لے گیا۔ دولہا بڑی شان سے گھوڑے پر بیٹھ کر بارات دلہن کے گھر لایا ،اس موقع پر …

مزید پڑھئے