روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 14 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 14 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 22607 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 978766 ہے۔ تفصیلات کےمطابق سندھ میں کورونا سے 6 ، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں کورونا سے 1 ،خیبرپختونخوا اور پنجاب میں کورونا سے 3 ،3 افراد جاں بحق ہوئے جس کے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 2616 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 2616 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 978766 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2616 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 907 ، خیبرپختونخوا میں 130، آزاد کشمیر میں 76 ، …

مزید پڑھئے

ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں  

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ ایمن خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکاؤنٹ سے تصاویر شئیر کی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر کو مداحوں کی   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)   جانب سے بہت پسند کیا …

مزید پڑھئے

کشمیر کا سودا ملکی خود مختاری کا سودا ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر کا سودا ملکی خود مختاری کا سودا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکمران سوداگر بن جائیں ، ذاتی مفادات پر قومی ترجیحات قربان ہونے لگیں تو ملکی خود انحصاری ناممکن ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ الیکشن سے زور …

مزید پڑھئے

جنگلی ہاتھی نے انسانی آبادی پر حملہ کر دیا، ویڈیو وائرل

بھارت میں جنگلی ہاتھی شہری آبادی میں گھس آیا جس کے باعث لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں، خوش قسمتی سے جانور نے کسی پر حملہ نہیں کیا۔ بھاری بھرکم ہاتھی نے شہری آبادی پر حملہ ضرور کیا لیکن کسی انسان کو نقصان نہیں پہنچایا تاہم جانور کی اس طرح کی چہل قدمی دیکھ کر اطراف میں موجود لوگوں نے خود …

مزید پڑھئے

اداکارہ پریانکا نے بھائی کی سالگرہ پر بچپن کی تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جونس نے اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی سالگرہ کے موقع پر چند تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں دونوں بہن بھائی اکٹھے خوش نظر آرہے ہیں۔ پریانکا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے بھائی سدھارتھ کے ساتھ بچپن کی ایک تصویر کے ساتھ ایک موجودہ تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں والدہ مدھو چوپڑا بھی …

مزید پڑھئے

کے ای علاقائی سطح پر مقامی فالٹس درستگی کے لئے متحرک ہے، کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ کے ای کا فیلڈ عملہ علاقائی سطح پر مقامی فالٹس در ستگی کے لئے متحرک ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہر کے بیشتر سے زائد مقامات پر  بجلی کی فراہمی بحال کی جا چکی  ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے کہا کہ کے الیکٹرک کے …

مزید پڑھئے

سجل علی اور بلال عباس کی فلم ‘کھیل کھیل میں’ کی شوٹنگ مکمل

پاکستان کی نامور اداکارہ سجل علی اور اداکار بلال عباس کی آنے والی فلم ‘کھیل کھیل میں’ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔ نبیل قریشی نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے سے متعلق بتایا۔ اپنی پوسٹ میں نبیل قریشی نے لکھا کہ الحمداللہ، فلم والا پکچرز کھیل کھیل میں کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

بلوچ گلوکار کے بھارت میں بھی چرچے

بلوچ گلوکار وہاب علی بگٹی کے بھارتی گانا گانے کے بعد ان کی سریلی آواز کے چرچے سرحد پار بھی ہونے لگے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستانی لوک گلوکار وہاب علی بگٹی اکشے کمار کی فلم کا گانا گا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ وہی گانا …

مزید پڑھئے

جھانوی کپور بھیا کہتی ہے تو عجیب سا لگتا ہے، ارجن کپور کا انکشاف

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کہتے ہیں کہ انھیں یہ بڑا عجیب اور نیا لگتا ہے جب جھانوی کپور انھیں ارجن بھیا کہہ کر مخاطب کرتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ارجن کپور اور ان کی بہن انشولا کپور اس وقت سے اپنی سوتیلی بہنوں جھانوی کپور اور خوشی کپور کے ساتھ رہنے لگے  جب ان دونوں …

مزید پڑھئے