روزانہ ارکائیوز

مریم صاحبہ من گھڑت الزامات سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، تنویر الیاس

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویرالیاس خان نے کہا ہے کہ مریم صفدر صاحبہ بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویرالیاس خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم صفدر صاحبہ آپ کی تکلیف کی مجھے اور ہماری پارٹی کو اچھی طرح سمجھ …

مزید پڑھئے

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی تصویر سوشل میڈیا صارفین کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز جوڑی اقرا نے یاسر کے ساتھ خوبصورت تصویر شیئر کردی ہے۔ اقرا عزیز نے  فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN (@iiqraaziz) اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ …

مزید پڑھئے

کیپٹل مارکیٹ کے ذریعے معاشی ترقی ممکن ہے،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ کیپٹل مارکیٹ کے ذریعے معاشی ترقی ممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کیپٹل مارکیٹ ایڈوائزری کونسل کا اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی خزانہ، سیکرٹری خزانہ سمیت دیگر حکام کی شرکت کی۔ سیکرٹری خزانہ نے کونسل کو ایڈوائزری کے قیام کے مقاصد سے آگاہ کرتے ہوئے کہا  …

مزید پڑھئے

اسرا بیلگیچ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by ESRA BILGIÇ (@esbilgiclife) اسرا بیلگیچ کی تصویرکو کچھ ہی گھنٹوں میں 1 …

مزید پڑھئے

صنم جنگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی دلکش تصاویر وائرل ہو گئیں۔  اداکارہ صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔   View this post on Instagram   A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam) صنم جنگ کی جانب سے …

مزید پڑھئے

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل تیاری کے قریب

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل صرف ایک قدم کی دوری پر یعنیٰ اس کی آخری آزمائش درکار ہے جس کے بعد یہ حقیقت کا روپ دھار لے گی۔ تفصیلات کے مطابق اس کے خالق ڈیوڈ میمان ایک پرجوش ہواباز ہیں، وہ جیٹ پیک ایوی ایشن جو کہ لاس اینجلس میں قائم ایئر کرافٹ مینوفیکچرنگ ادارہ ہے، اس کے …

مزید پڑھئے

غیر اخلاقی فلم بنانے کے الزام میں اداکارہ شلپا کے شوہرگرفتار

بالی ووڈ کی اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ممبئی پولیس کے کرائم برانچ سیل نے غیر اخلاقی فلم بنانے کے الزام میں اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو گرفتار کیا۔ کرائم برانچ نے راج کندرا کو اس کیس سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 33 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 33 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 22827 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 992897 ہے۔ تفصیلات کےمطابق سندھ میں کورونا سے 17 ، آزاد کشمیر کورونا سے 1،  خیبرپختونخوا کورونا سے 5 جبکہ پنجاب میں کورونا سے 10 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک …

مزید پڑھئے

سونیا حسین کی سیاہ لباس میں بنائی گئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی نامور اداکارہ سونیا حسین کی تصاویر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ ونیا حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)   سونیا حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والے اس نئے فوٹو شوٹ کو مداحوں کی جانب …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 2052 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 2052 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 992897 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2052 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1247 ، بلوچستان میں 67 ، خیبرپختونخوا میں 144، آزاد …

مزید پڑھئے