روزانہ ارکائیوز

جنسی ہراسانی کا الزام، کینیڈین اداکار اسپانسرز سے محروم

کینیڈین اداکار اور سابقہ چینی و کورین گلوکار کرس وو کو جنسی ہراسانی کے الزامات کی وجہ سے اپنے اسپانسرز سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  کرس وو سے تقریباً 4 نامور برانڈز نے تعلق توڑ دیا ہے۔ کینیڈین اداکار پر کم عمر گرل فرینڈ کے ساتھ جنسی ہراسانی کرنے کا الزام ہے۔ سابقہ …

مزید پڑھئے

اداکار آغا علی اور فلک شبیر کی دوران شو دلچسپ گفتگو ،ویڈیو وائرل

پاکستانی گلوکار فلک شبیر کا ماننا ہے کہ عورت کو کھانا بنانا آنا چاہئیے۔ انسٹاگرام پر اداکار آغا علی، اداکارہ سارہ خان اور فلک شبیر کا ماضی میں  نجی ٹی وی کے عید شو سے لیا گیا کلپ خاصہ وائرل ہوگیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Pakistani Celebrities (@pkcelebritiespage) اس ویڈیو میں خواتین …

مزید پڑھئے

سائنسدانوں کی شہاب ثاقب کے قدیم ٹکڑوں سے کائنات کی ابتدا کا کھوج لگانے کی کوشش

سائنسدان  یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آخر اس کائنات کی ابتدا کب ہوئی اور ممکنہ طور پر ہماری اپنی اصلیت کا بھی پتہ چل سکے۔ اس حوالے سے یہ سائنسدان چار ارب ساٹھ کروڑ سال پرانے ایک شہابی پتھر کا تجزیہ کررہے ہیں یہ شہابی پتھر ایک گھوڑے کی نال پر نقش تھا اور ممکنہ طور پر یہ خلاء سے …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ سندھ کا عوام کو سخت احتیاط کا مشورہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا شرح میں اضافے کے پیش نظر عوام کو سخت احتیاط کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کورونا شرح میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں کورونا تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ 13 جولائی …

مزید پڑھئے

نیہا دھوپیا کے گھر ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع

بالی ووڈ کی اداکارہ نیہا دھوپیا اور ان کے شوہر انگد بیدی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو خوشخبری سنا دی ہے۔ اداکارہ نیہا دھوپیا اور ان کے شوہر انگد بیدی کےگھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے ۔ اداکارہ نیہا دھوپیا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر اپنی فیملی کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ …

مزید پڑھئے

بھارتی پولیس نے ہیری پوٹر کے کرداروں کو بھی ماسک پہنا دئیے

بھارتی پولیس نے عوام میں آگاہی پھیلانے کے لئے مشہور زمانہ جادوئی فلم ہیری پوٹر کے کرداروں میں بھی ماسک تقسیم کروا دئیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے باوجود بھارتی شہری احتیاطی تدابیروں پر سختی سے عمل نہیں کررہے، اسی لئے ممبئی پولیس نے عوام میں شعور اجاگر کرنے …

مزید پڑھئے

کنزی ہاشمی کی خوبصورتی نے مداحوں کو دیوانا کر دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفیس رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi …

مزید پڑھئے

بھارت :کنویں سے خطرناک چیز برآمد، ویڈیو وائرل

بھارت میں ایک کنویں سے 15 چھوٹے خطرناک کوبرا سانپوں کو ریسکیو کرنے کے بعد جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گنجام ضلع کے شہر براہم پور میں ایک خاتون نے کنویں میں کچھ سانپ دیکھنے کے بعد ریسکیو اداروں کو مطلع کیا جس کے بعد جب کنویں سے سانپوں کو نکالا گیا تو معلوم ہوا …

مزید پڑھئے

نمرہ خان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ نمرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی کچھ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/07/219514863_1076508472756813_2149588436281814863_n.mp4 https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/07/219461433_863748087857162_7121185019879872898_n.mp4 اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کے برائیڈل لُک نے مداحوں کو دیوانا بنا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial) انسٹاگرام پر …

مزید پڑھئے