کنزی ہاشمی کی خوبصورتی نے مداحوں کو دیوانا کر دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفیس رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

 کنزہ ہاشمی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی اداکارہ کی خوبصورتی کا راز بھی پوچھا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

واضح رہے کنزہ ہاشمی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

The post کنزی ہاشمی کی خوبصورتی نے مداحوں کو دیوانا کر دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email