روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 74 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 74 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 23191 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1018688 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں 43 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 14 ، ، گلگت بلتستان میں کورونا سے 8 ، آزاد کشمیر میں کورونا سے 2 جبکہ خیبرپختونخوا کورونا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 4373 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 4373 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1018688 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4373 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 2672 ، بلوچستان میں 89 ، خیبرپختونخوا میں 399 ، …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام کے بعد سوشل میڈیا پر بھی مقبول ہوگئی ہیں۔ حال ہی میں ٹک ٹاک کی دُنیا میں قدم رکھنے والی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ عائزہ خان نے ٹک ٹاک کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کر دی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو مداحوں …

مزید پڑھئے

بیلجیئم کے کوہ پیما نیل جیسپر نے پاکستان میں کے ٹو سر کرلیا

بیلجیئم کے کوہ پیما نیل جیسپر نے پاکستان میں دنیا کی دوسری بلند ترین پہاڑی کے ٹو کو سر کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیل جیسپر بیلجیئم سے تعلق رکھنے والے پہلے کوہ پیما ہیں جنہوں نے گذشتہ 10 روز میں پاکستان میں واقع 8 ہزار میٹر یا اس سے زائد بلند 2 چوٹیوں کو سر کیا ہے۔ سب …

مزید پڑھئے

پشاور : عید پر سیاحوں کی آمد کے بارے میں رپورٹ جاری

پشاور میں عید پر سیاحوں کی آمد کے بارے میں اعداد و شمار جاری ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے نے سیاحوں کی آمد کے بارے میں رپورٹ وزیراعظم سے ملاقات میں پیش کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں خیبر پختونخوا کے سیاحتی علاقوں میں 27 لاکھ ستر ہزار سیاحوں کی …

مزید پڑھئے

عمران اسماعیل کا صوبائی محکمہ قانون سے موصول بلز پر دستخط

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے صوبائی محکمہ قانون سے موصول ہونے والے مختلف بلز (نئے اور ترمیم شدہ) پر اتفاقِ رائے کرتے ہوئے دستخط کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے صوبائی محکمہ قانون سے موصول ہونے والے مختلف بلز (نئے اور ترمیم شدہ) پر اتفاقِ رائے کرتے ہوئے دستخط کیے ہیں جس میں ملازمین کے لئے ملازمت …

مزید پڑھئے

شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا کو بڑا جھٹکا؛ عدالت سے اہم فیصلہ آگیا

بالی ووڈ کی اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو پورن فلمیں بنانے کے کیس میںبھارتی ریاست مہارا شٹر کی ممبئی ہائی کورٹ نے ضمانت دینے سے انکا کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے ماطبق جسمانی ریمانڈ کی مدت مکمل ہونے پر راج کندرا نے ممبئی ہائی کورٹ میں ضمانت کے لیے درخواست دی تھی، جسے عدالت …

مزید پڑھئے

پاکستان بحرین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بحرین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے بحرین کے نائب وزیر اعظم شیخ محمد بن مبارک الخلیفہ سے خصوصی ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت اہم علاقائی …

مزید پڑھئے

نوجوان کسی بھی قوم کی ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتے ہیں، رحمان ملک

سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ نوجوان کسی بھی قوم کی ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹوڈنٹ یوتھ کونسل کے ممبران کی سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک سے ملاقات ہوئی۔ سابق وزیرِداخلہ کا کہنا تھا کہ نوجوان کسی بھی قوم کی ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتے ہیں، اور نوجوان قوم کی …

مزید پڑھئے

پاکستان ہمیشہ سے ہندوستان کے ساتھ امن کا خواہاں ہے ، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے ہندوستان کے ساتھ امن کا خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاک افغان یوتھ فورم کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں نوجوانوں کو پاکستان کی افغان امن عمل کیلئے کوششوں کے بارے آگاہی دی گئی جبکہ خطے کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے وفد کے …

مزید پڑھئے