روزانہ ارکائیوز

شکیرا کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

عالمی شہرت یافتہ کولمبیئن گلوکارہ شکیرا نے اپنے مداحوں کو خوش خبری سنادی ہے۔ گلوکارہ نے اپنی نئی میوزک ویڈیو ’ڈونٹ ویٹ اپ‘ریلیز کر دی جس کا اِن کے مداحوں کو کافی عرصے سے بے تابی سے انتظار تھا۔ شکیرا نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی میوزک ویڈیو کا یوٹیوب لنک شیئر کرتے ہوئے یہ خوشخبری سنائی ہے۔ …

مزید پڑھئے

اداکارہ مادھوری ڈکشٹ ’ویب ڈیبیو‘ کیلئے تیار

مشہور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ ویب سیریز اور اسٹریمنگ سروسز کی روز بروز بڑھتی مقبولیت دیکھ کر ’ویب ڈیبیو‘ دینے کے لئے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مادھوری ڈکشٹ نے اپنے ایک انٹرویو میں اسٹریمنگ سروسز کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ڈیجیٹل پلیٹ فارم کہانیاں لکھنے اور ترتیب دینے والوں کو آزادی …

مزید پڑھئے

ایک ماہ تک روزانہ ادرک کھانے سے کیا ہوگا؟

ادرک کے فوائد کے بارے میں آپ نے بہت کچھ پڑھا ہوگا، لیکن آج ہم یہ بتاتے ہیں کہ اگر آپ ایک ماہ تک روزانہ ادرک کھائیں گے، تو اس سے صحت کو کیا فائدا حاصل ہوگا۔ سائنس الرٹ ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ادرک کا فائدہ حاصل کرنے کے لئے ہر روز ادرک کے …

مزید پڑھئے

شہزادہ ہیری اور میگھن کے شاہی محل سے انخلا پر مبنی فلم کا ٹریلر آگیا

برطانوی شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن مارکل کی زندگی پر بنائی گئی فلم ‘ہیری اینڈ میگھن اسکیپنگ  دی پیلس’ کا ٹریلر منظر عام پر آگیا۔ اس فلم کے ٹریلر کےایک منظر میں میگھن مارکل کو محل سے جاتے ہوئے فرش پر گِرا ہوا دکھایا گیا ہے جبکہ شہزادہ ہیری اُن کو سنبھال رہے ہیں۔ ہیری اورمیگھن کی زندگی …

مزید پڑھئے

سفارتی عملے اور ان کے اہل خانہ کی حفاظت وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سفارتی عملے اور ان کے اہل خانہ کی حفاظت وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ افغانستان کے سفیر کی صاحبزادی کے اغوا اور تشدد پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے، انتہائی …

مزید پڑھئے

اداکارہ سارہ علی خان کے ایموجیز تاثرات، ویڈیو وائرل

بھارتی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان نے ایموجیز کے ساتھ اپنے تاثرات دکھاتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔ ایموجیز جیسے ایکسپریشن دینے والی سارہ علی خان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا صارفین میں مقبول ہونے لگی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انھوں نے جو ویڈیو شیئر کی انھیں 20 سیکنڈز میں 15 تاثرات دینے کا …

مزید پڑھئے

ٹیکساس :اسپتال میں 91 گھنٹوں میں 107 بچوں کی پیدائش

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسپتال میں 91 گھنٹوں کے دوران 107 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اینڈریو ویمن اسپتال اور وائٹ آل سینٹ میڈیکل سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 جون کو پہلی مرتبہ بچوں کی اتنی بڑی تعداد میں پیدائش دیکھی گئی تھی جب 47 گھنٹوں میں 52 بچوں کی پیدائش …

مزید پڑھئے

اداکارہ کرینہ کپور نے والدہ و بہن کے ہمراہ یادگار تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے والدہ اور بہن کے ہمراہ اپنی یادگار تصویر شیئر کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں اور وہ اکثر اپنی نجی زندگی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انھوں نے والدہ ببیتا اور بہن کرشمہ کپور کے ہمراہ اپنی یادگار تصویر شیئر کی۔   View this …

مزید پڑھئے

پی آئی اے نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنادی

پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کیلئے کراچی سے 20 اضافی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد کیلئے 14 اور لاہور کیلئے 6 اضافی پروازیں چلائی جائیں گی جبکہ اس دوران بوئنگ777 طیارے استعمال ہوں گے۔ ترجمان پی آئی اے کا اس حوالے سے …

مزید پڑھئے

سائرہ اور صدف دونوں میری بیٹیاں ہیں، بہروز سبزواری

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ اُن کی سابقہ بہو سائرہ یوسف اور موجودہ بہو صدف کنول دونوں ہی اُن کی بیٹیاں ہیں۔ سوشل میڈیا پر بہروز سبزواری کے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہو گیا ہے جس میں وہ سائرہ یوسف اور صدف کنول کے بارے میں گفتگو کرتے نظر آ رہے …

مزید پڑھئے