روزانہ ارکائیوز

کیپٹن راجہ محمد سرورشہید کا 73ویں یوم شہادت

پاکستان کی عسکری تاریخ کا پہلا اور سب سے بڑا اعزاز نشانِ حیدر حاصل کرنے والے کیپٹن راجہ سرور شہید کا آج 73ویں یوم شہادت منایا جارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق شہید کیپٹن سرور 10 نومبر 1910 کو گوجر خان ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئےاور1929 میں بطورسپاہی پاک فوج میں شمولیت اختیارکی۔ کیپٹن سرور شہید نے برطانیہ کی جانب سے دوسری …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 1349افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 1349 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1010590 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 1349 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 2153 ، بلوچستان میں 40 ، خیبرپختونخوا میں 214 ، …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 22افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 22 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 23064 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1010590 ہے۔ تفصیلات کےمطابق سندھ میں کورونا سے 7 ، گلگت بلتستان ، اسلام آباد اور بلوچستان میں کورونا سے 1 ،1 ، آزاد کشمیر میں کورونا سے 4، خیبرپختونخوا کورونا سے 3 …

مزید پڑھئے

پاک ایران کارگو ریل سروس بحال کردی گئی

سیلابی ریلوں سے متاثرہ ریلوے ٹریک کی مرمت کر کے پاک ایران کارگو ریل سروس بحال کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیلابی ریلوں نے 21 مقامات پر ریلوے ٹریک کے کئی سو فٹ حصے کو نقصان پہنچایا تھا۔ ریلوے حکام نے یہ بھی بتایا کہ ریل سروس …

مزید پڑھئے

صنم جنگ کی بیٹی کے ساتھ دلکش تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی دلکش تصاویر وائرل ہو گئیں۔  اداکارہ صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)  صنم جنگ کی جانب سے پوسٹ …

مزید پڑھئے

ٹوکیو اولمپکس: کل دو پاکستانی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے

ٹوکیو اولمپکس میں کل دو پاکستانی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق  ٹوکیو اولمپکس میں کل دو پاکستانی ایتھلیٹس سوئمنگ اور بیڈمنٹن مقابلوں میں نظر آئیں گے۔ سوئمر حسیب طارق مردوں کی 100 میٹر فری اسٹائل ہیٹس میں ایکشن میں ہوں گے۔  حسیب طارق کی ہیٹ پاکستانی وقت کے مطابق دن 3 بجکر 4 منٹ پر شروع ہوگی۔ …

مزید پڑھئے

دنیا کی پہلی ڈیجیٹل محبت ڈھائی لاکھ ڈالر میں فروخت

پولینڈ کی مشہور ماڈل اور ڈیجیٹل انفلوئنسر مارٹا رینٹل نے ایک نامعلوم مداح کو اپنے محبت بھرے جذبات ڈیجیٹل انداز میں ڈھائی لاکھ ڈالر میں فروخت کردیے۔ ڈیجیٹل محبت این ایف ٹی یعنی نان فنجیبل ٹوکن کی صورت میں بیچے گئے ہیں، اس طرح مارٹا ڈیجیٹل جذبات فروخت کرنے والی دنیا کی پہلی شخصیت بن گئی ہیں۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھئے

نور نے قتل سے پہلے 7 لاکھ روپے ملزم کے گھر منگوائے، نئے انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کیس میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے ڈرائیور خلیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نور مقدم نے اسے فون کال کی اور کہا کہ اسے فوری طور پر 7 لاکھ روپے چاہئیں جن کا والدین کو پتہ نا چلے۔ ڈرائیور کے مطابق اس …

مزید پڑھئے

اُشنا شاہ کی ساڑھی میں تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔ ہر دل عزیز اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)  اشنا شاہ کی پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) منال خان کی …

مزید پڑھئے