روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 86 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 86 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 23191 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1024860 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں 44 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 24 ، گلگت بلتستان میں کورونا سے 4 ، آزاد کشمیر اور اسلام آباد میں کورونا سے 2،2 جبکہ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 4537 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 4537 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1024861 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4537 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 2797 ، بلوچستان میں 143 ، خیبرپختونخوا میں 414 ، …

مزید پڑھئے

شہری سے نامناسب رویہ کی شکایت پر 04 ڈولفن اہلکار معطل ، ایس پی

ایس پی راول ضیاء الدین احمد نے صادق آباد کے علاقہ میں شہری سے نامناسب رویہ کی شکایت پر 04 ڈولفن اہلکاروں کانسٹیبل اکرام ،بہلول ،معین اور جنید کو معطل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات شہری کی جانب سے شکایت سامنے آئ تھی کہ ڈولفن اہلکاروں نے اس کے ساتھ نامناسب برتاؤ کیا، معاملہ کی انکوائری …

مزید پڑھئے

دنانیر کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Dananeer | (@dananeerr) دنانیر مبین کی تصاویر کو انسٹاصارفین کی …

مزید پڑھئے

عاطف اور سجل کی میوزک ویڈیو یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی کی نئی میوزک ویڈیو مداحوں کو بھا گئی۔ تفصلات کے مطابق گلوکار عاطف اسلم اور اداکارہ سجل علی کی نئی میوزک ویڈیو’رفتہ رفتہ‘ جوکہ عید کے موقع پر 21 جولائی کو ریلیز کی گئی تھی مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہے۔ عاطف اسلم کی …

مزید پڑھئے

حکومت مجرموں کو سزا دیکر مثال قائم کرے، صنم جنگ

پاکستان کی معروف میزبان و اداکارہ صنم جنگ نے حکومت مطالبہ  کر دیا۔ اداکارہ صنم جنگ نے کراچی کے علاقے کورنگی میں اغوا اور تشدد و زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کے قتل کی خبر پر حکومت سے ایسے جرائم میں ملوث مجرموں کو سزا دیکر مثال قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اداکارہ صنم جنگ نے اپنی …

مزید پڑھئے

حمزہ علی عباسی کے بیٹے کی پہلی سالگرہ کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز اندسڑری کے سابق اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے بیٹے کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔ سابق اداکارہ نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے محمد مصطفیٰ عباسی کے ایک سال مکمل ہونے پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے

گلوکارہ لیڈی گاگا کی نئی فلم کا ٹریلر جاری

معروف موسیقار و گلوکارہ لیڈی گاگا کی کرائم اور ڈراما سے بھرپور نئی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے ماطبق لیڈی گاگا کی یہ فلم کتاب “دی ہاؤس آف گوچی” پر مبنی ہے۔ اس فلم کی شوٹنگ اٹلی کے دارالحکومت روم سمیت یورپ کے مختلف شہروں میں کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ یہ فلم 24 نومبر …

مزید پڑھئے

اداکارہ ماورا حسین آئی جی پنجاب کی خصوصی ہیلپ لائن سے پُرامید

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورا حسین آئی جی پنجاب انعام غنی کی جانب سے خصوصی ہیلپ لائن کے آغاز سے پُرامید نظر آرہی ہیں ماورا حسین نے اپنی انسٹااسٹوری پرآئی جی پنجاب انعام غنی کی جانب سے خصوصی ہیلپ لائن’Call 1787’کے آغاز سےمتعلق ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ ماورا حسین کی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا ہے کہ وقت کی …

مزید پڑھئے

عوام اس نالائق نااہل حکومت سے تنگ آگی ہے،مہرین بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبر قومی اسمبلی  ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا ہے کہ عوام اس نالائق نااہل حکومت سے تنگ آگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبر قومی اسمبلی  ڈاکٹر مہرین بھٹو نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے گرمیوں میں ملکی تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی …

مزید پڑھئے