روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 26 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 26 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 22801 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 990845 ہے۔ تفصیلات کےمطابق سندھ میں کورونا سے 18 ، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں کورونا سے 1،1 جبکہ پنجاب میں کورونا سے 6 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 2463 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 2463 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 990845 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2463 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1467 ، بلوچستان میں 26 ، خیبرپختونخوا میں 258، آزاد …

مزید پڑھئے

عمران خان کسی کو کشمیر کا سودا نہیں کرنے دے گا، وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کسی کو کشمیر کا سودانہیں کرنے دے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے ہمراہ پی ٹی آئی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو آزما چکے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے …

مزید پڑھئے

سمندری بلی کو تنگ کرنے پر نوبیاہتا جوڑے پر جرمانہ عائد

امریکا میں سمندری بلی کو تنگ کرنے پر نوبیاہتا جوڑے پر بھارتی جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون نے سمندری بلی کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جو وائرل ہو گئی اور سمندری بلی کو تنگ کرنے پر ایک صارف نے متعلقہ حکام کو مطلع کیا اور ویڈیو شیئر …

مزید پڑھئے

افغان سفیر کی واپسی پر وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا، سفیر کی واپسی اور قومی معاملات کے حولے سے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں اجلاس ہوا۔  اجلاس میں تحقیقات مکمل ہونے سے قبل ہی افغان سفیر کی واپسی کے اعلان کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بارڈزکی صورتحال داخلی سیکیورٹی سمیت اہم امور …

مزید پڑھئے

مالی بحران کے دنوں میں پوری دنیا میرے ساتھ تھی، راج پال یادیو

بھارتی فلموں کے معروف کامیڈین اداکار راج پال یادیو نے ماضی کے مشکل دنوں کو  یاد کرتے ہوئے بالی ووڈ میں اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران راج پال یادیو نے کہا کہ کچھ سال قبل جب میں شدید مالی مشکلات کا شکار تھا تو اس وقت بالی ووڈ میں موجود …

مزید پڑھئے

روس :سرکس کے دوران ریچھ نے حملہ کر دیا

روس میں سرکس کے دوران ریچھ نے خاتون ٹرینر پر حملہ کر دیا۔ روسی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کیمروو ریجن میں پیش آیا جہاں سرکس کے دوران ایک ریچھ بھپر ‏گیا اور اچانک اس نے خاتون ٹرینر پر حملہ کر دیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سرکس میں کرتب دکھانے والے فنکاروں کو اس وقت غیرمعمولی  ‏صورتحال کا …

مزید پڑھئے

امتیابھ بچن نے اپنی 50 سال پرانی تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار امیتابھ بچن نے اپنی پچاس سال پرانی تصویر شیئر کردی۔ امتیابھ بچن نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ کی سائٹ انسٹاگرام پر فلم “ریشماں اور شیرا” میں نبھائے گئے اپنے کردار کی تصویر شیئر کی۔ امیتابھ بچن نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میرا یہ اسٹائل دیکھیں جو ریشماں اور شیرا کا ہے۔ اپنی …

مزید پڑھئے

افغان سفیر کو اچانک بلانے پر تشویش ہوئی ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان سفیر کو اچانک بلانے پر تشویش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان حکومت کی جانب سے سفارتی عملے کو واپس بلائے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ افغان سفیر کو …

مزید پڑھئے

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، سپاہی جنید شہید

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، گیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا سپاہی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے ضلع سینائی نارائی میں کارروائی کی جہاں سرچ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز …

مزید پڑھئے