روزانہ ارکائیوز

امریکی رپورٹ میں مودی حکومت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

مودی حکومت کے مسلسل گمراہ کن جھوٹ، پلوامہ ہو یا رافیل، اقلیتیں ہوں یا پڑوسی ممالک میں جاسوسی کی مزموم کارروائیاں، مودی نے ہمیشہ اپنی عوام کو گمراہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹر آف گلوبل اسٹڈی کی حالیہ رپورٹ میں مودی حکومت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا ہے۔ رپورٹ نے ثابت کیا ہے کہ کورونا کے گمراہ …

مزید پڑھئے

پاکستان اور چین کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے والوں کو ناکامی ہوئی، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے والوں کو ناکامی ہوئی ہے۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ چین نے داسو ڈیم پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے کا اعلان کیا ہے، ہرمشکل میں ساتھ دینے پر چین کی حکومت …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت شوبازی کے بغیر اہل پنجاب کی حقیقی خدمت کے مشن پر گامزن رہے گی، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت شوبازی کے بغیر اہل پنجاب کی حقیقی خدمت کے مشن پر گامزن رہے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پنجاب حکومت وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی قیادت میں خدمت میں سب سے آگے ہے، …

مزید پڑھئے

آئندہ عام انتخابات میں فتح عوام کی ہوگی، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں فتح عوام کی ہوگی۔ اِن خیالات کا اظہار بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات میں کیا۔ ملاقات میں مراد علی شاہ نے بلاول بھٹو کو صوبے میں حکومتِ سندھ کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جبکہ وزیراعلیٰ …

مزید پڑھئے

کراچی میں قربانی کے بےقابو جانور پر فائرنگ کا واقعہ: ملزمان ضمانت پر رہا

کراچی میں عید الاضحیٰ کے روز اسکیم 33 میں قربانی کے جانور کو فائرنگ کرکے مارنے والے آٹھ افراد ضمانت پر رہا ہوگئے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار 8 افراد کو ضمانت پر رہائی مل گئی ہے۔ سچل انوسٹی گیشن پولیس نے ملزمان کو آج ملیر کورٹ میں پیش کیا تھا۔ تفتیشی حکام کے مطابق سچل پولیس نے …

مزید پڑھئے

چترال کے تحصیل میونسپل انتظامیہ کے عملہ نے عید کے دوسرے دن بھی قربانی کی جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کا کام جاری رکھا

چترال: ٹی ایم اے چترال کے عملہ نے تحصیل میونسپل آفیسر مصباح الدین کے زیر نگرانی چترال کے محتلف علاقوں سے قربانی کی جانوروں کی آلائشیں اٹھاکر چترال کو صاف رکھنے کی روایات برقرار رکھی۔ TMA کے عملہ نے جانوروں کی اجڑی وغیرہ اٹھاکر اسے تلف کیا۔ ٹی ایم کے عملہ نے عید کے پہلے سے صفای کا عمل جاری …

مزید پڑھئے

پاکستان مخالف پروپیگنڈا کے حوالے سے عالمی سطح پر بھارت کی بدنامی ہوچکی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان مخالف پروپیگنڈا کے حوالے سے عالمی سطح پر بھارت کی بدنامی ہوچکی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ بھارت بغیر تحقیق کے افغان سفارتکار کے بیٹی کے معاملہ پر ہرزہ سرائی کررہا ہے، بھارتی وزارت …

مزید پڑھئے

شہداء نے اپنے خون سے تاریخ رقم کی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ شہداء نے اپنے خون سے تاریخ رقم کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ لاہور میں شہید کیپٹن عفان مسعود خان اور شہید لیفٹیننٹ اقاشہ طلال کے …

مزید پڑھئے

نور مقدم کو بیہمانہ تشدد سے قتل کیا ، ایس ایس پی انوسٹی گیشن

ایس ایس پی انوسٹی گیشن عطا الرحمن نے کہا کہ نور مقدم کو بیہمانہ تشدد سے قتل کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انوسٹی گیشن عطا الرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیس بہت اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر اس کیس کے حوالے سے کچھ غلظ معلومات پھیلائی گئیں ، …

مزید پڑھئے

سلمان خان کی اہلیہ اور 17 سالہ بیٹی منظر عام پر آگئیں؟ پورے بھارت میں ہلچل مچ گئی

بھارت کے معروف اداکار اور بالی ووڈ میں  بھائی کے نام سے پہچانے جانے والے سلمان خان نے دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی کی موجودگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنے بھائی ارباز خان کے شو کوئیک ہیل میں بطور مہمان شرکت کی جہاں میزبان …

مزید پڑھئے