روزانہ ارکائیوز

میٹھا کھانے کے نقصانات اور چھوڑنے کے فوائد

آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ میٹھا ترک کرنے یا کم کرنے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چینی کا زیادہ استعمال ذہنی دباؤ کا سبب بنتا ہے  لیکن اگر چینی ترک کردی جائے تو جسمانی وزن میں کمی آتی ہے اور چربی بھی پگھلنا شروع ہوجاتی ہے۔ طبی …

مزید پڑھئے

وکی پیڈیا سے متعلق چند دلچسپ حقائق

اکیسویں صدی کے آغاز کے ساتھ ہی معلومات تک رسائی کی ایک بے مثال ویب سائٹ وجود میں آئی، جسے وکی پیڈیا کا نام دیا گیا، دنیا میں معلومات کا یہ اپنی مثال آپ بڑا ذخیرہ ہے۔ 15 جنوری 2001 کو دو امریکی انٹرپرینیورز جمی ویلز اور لیری سینگر نے ایک آن لائن انسائیکلوپیڈیا کا آغاز کیا تھا جسے وکی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی قیادت میں کشمیر میں ترقی کی نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کشمیر میں ترقی اور خوشحالی کی نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ کشمیرکپتان کا ہوچکا ہے ، 25 جولائی کا دن پی ٹی آئی …

مزید پڑھئے

صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول شہر لاہور کے  مختلف علاقوں کا تقریباً 2 گھنٹے  تفصیلی دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  عثمان بزدار نے خود گاڑی ڈرائیو کی اور شہر میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا جبکہ وزیراعلیٰ کے دورے کے دوران کسی مقام پر ٹریفک نہیں روکی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈیوس روڈ، شملہ پہاڑی …

مزید پڑھئے

پاکستان کا وہ علاقہ جسے سورج کی پہلی کرن چھوتی ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کا وہ کونسا علاقہ ہے جسے سورج کی پہلی کرن چھوتی ہے؟ آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں اس علاقے کے بارے میں معلومات فراہم کر رہے ہیں۔ شکر گڑھ جہاں سورج کی کرنیں سب سے پہلے پڑتی ہیں، یہ علاقہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع نارووال ضلع کی ایک تحصیل …

مزید پڑھئے

پاکستان کا وہ علاقہ جس کو سورج کی پہلی کرن چھوتی ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کا وہ کونسا علاقہ ہے جسے سورج کی پہلی کرن چھوتی ہے؟ آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں اس علاقے کے بارے میں معلومات فراہم کر رہے ہیں۔ شکر گڑھ جہاں سورج کی کرنیں سب سے پہلے پڑتی ہیں، یہ علاقہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع نارووال ضلع کی ایک تحصیل …

مزید پڑھئے

عید کا دوسرا روز ، ویکسینیشن سینٹرز میں ویکسین کا سلسلہ جاری

  عید کی چھٹیوں کے دوران بھی شہر قائد میں ویکسینیشن سینٹرز  میں ویکسین کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام ویکسینیشن سینٹر میں عملہ موجود ہے جبکہ محکمہ صحت کی شہریوں سے اپیل ہے کہ چھٹیوں کے دوران زیادہ سے زیادہ افراد ویکسین لگوائیں۔ واضح رہے کہ ویکیسنیشن سینٹر میں  سائنو فارم ، سائنو ویک ، کین سائنو، …

مزید پڑھئے

دورہ انگلینڈ مکمل ، قومی ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئی

دورہ انگلینڈ مکمل کرنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کچھ دیر قبل بذریعہ پرواز مانچسٹر سے ویسٹ انڈیز پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارباڈوس پہنچنے پر قومی اسکواڈ کی کوویڈ 19 آرائیول ٹیسٹنگ کچھ دیر بعد کی جائے گی اسکے بعد قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ایک روز تک آئسولیشن میں رہیں گے۔ کوویڈ 19 ٹیسٹ کے رزلٹ …

مزید پڑھئے

دودھ خالص ہے یا ملاوٹی ؟ چیک کرنے کےآسان طریقے

دودھ ایک مکمل غذا ہے، اس میں قدرت نے وہ تمام ضروریات رکھی ہیں جو ایک انسان کی صحت کے لئے بے حد ضروری ہیں۔ ہمارے ملک کی اکثریت جو دودھ استعمال کرتی ہے وہ کھلا دودھ گوالوں کے ذریعے ہم تک پہنچتا ہے، پانی کی ملاوٹ اور کیمیکل کے مکسچر سے بننے والا کھلا دودھ انسانی صحت بالخصوص بچوں …

مزید پڑھئے

عید کے روز بھی کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی برقرار

عید کے ایام میں بھی کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملیر، ملیر کینٹ ، ماڈل کالونی ، گلشن عمیر اور اطراف کے علاقوں میں رات گئے  تک لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا ہے۔ واضح رہے کہ عید کے موقع پر بھی لوڈشیڈنگ سے شہری شدید غم و غصے کا شکار ہیں۔ …

مزید پڑھئے