پاکستان کا وہ علاقہ جسے سورج کی پہلی کرن چھوتی ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کا وہ کونسا علاقہ ہے جسے سورج کی پہلی کرن چھوتی ہے؟

آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں اس علاقے کے بارے میں معلومات فراہم کر رہے ہیں۔

شکر گڑھ جہاں سورج کی کرنیں سب سے پہلے پڑتی ہیں، یہ علاقہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع نارووال ضلع کی ایک تحصیل ہے۔

اس شہر کے وقت کو پاکستان کے معیاری وقت کے طور پربھی مانا جا تا ہے ۔ یہ پاکستان کی واحد تحصیل ہے جو ہندوستان اور جموں کشمیر کے ساتھ بھی اپنی سرحد کو چھوتی ہے۔

 

The post پاکستان کا وہ علاقہ جسے سورج کی پہلی کرن چھوتی ہے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email