روزانہ ارکائیوز

فیروز خان کا ’ غریبوں کا شاہ رُخ خان ‘ کہنے والے صارف پر برہم

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار و سپر ماڈل فیروز خان نے سوشل میڈیا پر مداح کو کرارا جواب دے دیا۔ گزشتہ روز فیروز خان کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر  اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی گئی تھی۔   View this post on Instagram   A post shared by Feroze Khan (@ferozekhan) اداکار کے جانب سے شیئر …

مزید پڑھئے

یمنیٰ زیدی اذان سمیع خان کے ساتھ جلوہ گر ہونے جا رہی ہیں

پاکستان شوبز انڈستری کی اداکارہ یمنیٰ زیدی زیبا بختیار کے صاحبزادے آذان سمیع خان کے مد مقابل پہلی بار ہیروئن جلوہ گر ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق نامور اداکارہ سجل علی بھی  یمنیٰ زیدی اور آذان سمیع خان کے ساتھ نظر آئیں گی۔ نامور موسیقار آذان سمیع ان دنوں سوشل میڈیا میں خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ علاوہ ازیں …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کی تصاویر اور ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصاویر اور ویڈیو سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Qadir …

مزید پڑھئے

اشنا شاہ کی حجاب میں تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اشنا شاہ کو پہچاننا مشکل ہو گیا ہے۔ اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے روپ میں تصویریں شیئر کر کے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) اداکارہ کی تصاویر میں …

مزید پڑھئے

نور ظفر خان ایمی جیکسن سے زیادہ خوبصورت قرار

برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن نے پاکستانی اداکارہ  نور ظفر خان جیسا لباس زیب تن کر لیا۔  حالیہ ہونے والے فیسٹول میں پاکستانی اداکارہ نور ظفر خان کے لباس جیسا لباس پہنا مگر مداحوں کو کچھ خاص نہیں بھایا۔   View this post on Instagram   A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood) حال ہی میں ایک معروف برطانوی اداکارہ ایمی …

مزید پڑھئے

ثروت گیلانی زوہیب حسن کو ’فارغ‘ کہنے والوں پر برس پڑیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثروت گیلانی نے گلوکار زوہیب حسن کو بے جا تنقید کا نشانہ بنانے والے کو کھری کھری سُنا دیں۔ سوشل میڈیا صارف زوہیب حسن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ زوہیب حسن فارغ ہیں، بہن کے نام پر چل رہا ہے خود کچھ بھی نہیں کیا آج تک۔ صارف نے یہ بھی …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان اور سنجے دت ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور اداکار سنجے دت پہلی بار ایک بڑے پراجیکٹ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ رخ خان اور سنجے دت بہت جلد ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے اور اُن کی اس فلم کا نام ’راکھی‘ ہے۔ دوسری جانب میڈیا کا یہ بھی کہنا …

مزید پڑھئے

سارہ سے پہلے خود سے بڑی عمر کی لڑکی سے محبت کر بیٹھا تھا،عاطف اسلم کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار عاطد اسلم نے اپنی پسند کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی ایک انٹرویو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہ ورہی ہے۔ دورانِ انٹرویو عاطف اسلم نے بتایا کہ سارہ سے پہلے خود سے بڑی عمر کی لڑکی سے محبت کر بیٹھا تھا۔   View this post …

مزید پڑھئے

سارہ خان کے بھائی پر تنقید، غنیٰ علی برہم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور ہردلعزیز اداکارہ سارہ خان کے بھائی کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اداکارہ سارہ خان کی تعریف تو ہر ایک شخص کرتا نظر آتا ہے لیکن سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کے بھائی کو دیکھ کر خوش نظر نہیں آرہے ہیں۔ حال ہی میں سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر اور …

مزید پڑھئے

ایوارڈ شو میں جانے سے بہتر گھر پر رہنا ہے,متھیرا

پاکستان کی معروف میزبان، اداکارہ و ماڈل متھیرا نے شوبز ستاروں کو اہم مشورہ دے دیا۔ اداکارہ و ماڈل متھیرا نے شوبز ستاروں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایوارڈ شوز میں جانے سے بہتر ہے کہ انسان گھر پر رہ لے۔ سوشل میڈیا پر متھیرا کے ایک انٹرویو کی مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ …

مزید پڑھئے