روزانہ ارکائیوز

لاک ڈاؤن میں 27جولائی تک توسیع کردی

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں 27 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادراے کے مطابق آسٹریلیاکی ریاست وکٹوریہ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 9 مقامی کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ نیوساوتھ ویلز میں گزشتہ روز کورونا کے 78 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔ دوسری جانب کینیڈا نے 9 …

مزید پڑھئے

امریکی اداکارہ لینزے لوہان لبنان پہنچ گئیں

امریکی اداکارہ لینزے لوہان لبنان پہنچ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریسٹورٹ میں امریکی اداکارہ لینزے لوہان کو دیکھ کر لبنانی فینز خوش ہوگئے۔ امریکی اداکارہ کے مداحوں نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کے ساتھ تصاویر اور سیلفیاں بھی بنائیں۔ اداکارہ کے ایک پرستار کا تو کہنا تھا کہ انھیں یقین نہیں آرہا کہ وہ لنزے لوہان سے …

مزید پڑھئے

سجل علی کے لیے جھانوی کپور کا پیار

آنجہانی بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کے لیے پیار بھرا میسج کر دیا۔ اداکارہ سجل علی نے اپنی ایک خوبصورت تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ سجل علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔ ان ہی مداحوں میں پڑوسی ملک بھارت …

مزید پڑھئے

مجھے مدھوبالا اور رانی مکھرجی سے مشابہہ قرار دیا جاتا تھا، جویریہ سعود

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ جویریہ سعود کا کہنا ہے کہ کیرئیر کے آغاز میں انہیں بالی ووڈ اداکاراؤں سے مشابہہ قرار دیا جاتا رہا ہے ۔ اداکارہ جویریہ سعود نے ماضی میں نجی ٹی وی کے ایک شو میں یہ بتایا تھا کہ انہیں بالی ووڈ کی معروف اداکاراؤں مدھوبالا اور رانی مکھرجی سے ملایا جاتا تھا۔ اداکارہ کا …

مزید پڑھئے

اداکارہ سونیا حسین خواتین کی شاہ رخ خان قرار

پاکستانی  شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سونیا حسین کو پاکستان میں خواتین کی شاہ رخ خان قرار دیا جارہا ہے ۔ اداکارہ سونیا حسین نے اپنی جاندار اداکاری سے سب کے دل جیتے ہوئے ہیں۔ ایک صارف نے اداکارہ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے فہد نامی صارف نے لکھا کہ آپ کی ایکٹنگ خواتین کی شاہ رخ خان جیسی تھی، …

مزید پڑھئے

کیلیفورنیا اور اوریگن کے جنگلات کی آگ نے شدت اختیارکرلی

امریکی ریاست کیلیفورنیا اور اوریگن کے جنگلات میں  شدید آگ لگ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا اور اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیارکرلی ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کی الپائن کاونٹی میں دوہفتے سے جنگلاتی آگ کے سبب متاثرہ مقامات سے عوام کےمزید انخلا کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ آگ سے200 …

مزید پڑھئے

دولہے نے دلہن کو تھپڑ دے مارا، وجہ جان کر سب حیران

دولہے نے اچانک ہی دلہن کو تھپڑ دے مارا جسے دیکھ کر وہاں موجود لوگ ششدر رہ گئے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس مین دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کی تقریب میں رسومات کے دوران دولہے نے اچانک ہی دلہن کو تھپڑ دے مارا لیکن تھوڑی ہی دیر میں وجہ جان کر تقریب میں قہقہے …

مزید پڑھئے

واسع چوہدری ٹی وی پر ایک بار پھر واپسی

پاکستان کے منجھے ہوئے معروف اداکار و میزبان واسع چوہدری6 سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی  کا رخ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واسع چوہدری کی ٹی وی اسکرین پر واپسی کی خبر ہمایوں سعید کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دی گئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Humayun Saeed …

مزید پڑھئے

دنیا کی امیر ترین شخصیت نے بھی خلا کا چکر لگالیا

دنیا کی امیر ترین شخصیت نے بھی خلا کا چکر لگالیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آن لائن مارکیٹ کے بانی جیف بیزوس نے بھی خلا کا چکر لگالیا ہے۔ جیف بیزوز اپنی ہی کمپنی نیو شیپرڈ کے اسپیس ایئرکرافٹ میں خلا سے ہوکر زمین کی جانب آئے۔ جیف بیزوز اسپیس ایئرکرافٹ کے دیگر تین ممبران سمیت خلائی …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 40 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 40 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 22877 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 995500 ہے۔ تفصیلات کےمطابق سندھ میں کورونا سے 19 ، آزاد کشمیر میں کورونا سے 3، بلوچستان میں کورونا سے 1 ، خیبرپختونخوا کورونا سے 6 جبکہ پنجاب میں کورونا سے 11 افراد …

مزید پڑھئے