ماہانہ ارکائیوز

چترال میں زنانہ انتظار گاہ کا افتتاح

چترال (زیل نمائندہ ) چترال بازار میں خواتین کی سہولت کے  پیش نظر بننے والا زنانہ انتظار کاآج ڈپٹی کمشنر چترال (لوئر) نے باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ اتالیق پل کے ساتھ بننے والا انتظار گاہ کے افتتاح کے موقع پر  ٹی ایم او چترال ، صدر تجار یونین، کاروباری حضرات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے حضرات …

مزید پڑھئے

صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات

Zeal Breaking News

پشاور(زیل نمائندہ)صوبائی وزارت تعلیم نے گرمی کے پیش نظر صوبے کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں  میں گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان کردیا۔ ایک نوٹیفیکشن کے مطابق صوبے میں گرمی کی شدت بڑھنے سے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق پورے صوبے کے کچی سے گریڈ 8 تک  تمام سرکاری تعلیمی ادارے یکم جولائی سے …

مزید پڑھئے

جشن شندور کے انعقا د میں صوبائی حکومت پولو ایسوسی ایشن کا ساتھ دے گی، شہزادہ سکندرالملک

چترال (زیل نمائندہ) چترال پولو ایسوسی ایشن کے صدر اور معروف پولو کھلاڑی شہزادہ سکندر الملک نے کہا ہے کہ میں نے بحیثیت صدر پولو ایسوسی ایشن جشن شندور کے انعقاد کی بات کرکے کسی ادارے کے فیصلے یا صوبائی حکومت کے خلاف نہیں جارہاہوں۔   چترال میں جشن شندور سب سے بڑا ایونٹ ہے جس کی پذیرائی بین الاقوامی سطح …

مزید پڑھئے

سرکاری محکموں میں اصلاحات اوّلین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ

پشاور(زیل آن لائن)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سرکاری محکموں میں اصلاحات کے سلسلے میں ایک اور اہم قدم کے طور پر عوامی خدمات سے متعلق تمام تعمیراتی محکموں کے دائرہ کار اور ذمہ داریوں کا واضح تعین کرنے اور اس سلسلے میں گائیڈ لائنز مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ تعمیراتی منصوبوں اور عوامی خدمات کی فراہمی …

مزید پڑھئے

چترال آنے والی گاڑی کو عشریت کے مقام پرحادثہ،ایک جان بحق

Zeal Breaking News

چترال (نیٹ نیوز) سوات سے سیروتفریچ کی غرض سے چترال آنے والی ایک رش گاڑی نمبر 3599 اچھانگول عشریت میں حادثے کا شکار ہوگئی، گاڑی میں ایک ہی خاندان9افراد سوار تھے، جس میں 5بچے بھی شامل تھے۔ حادثے میں ایک 9سالہ بچہ محمد بہروش خان ولد فرمان علی جان بحق جبکہ8زخمی ہوگئے۔گاڑی فرمان علی ولد ملک زادہ سکنہ مٹہ سوات …

مزید پڑھئے

منشیات کے خلاف عالمی دن: چترال بازار میں واک کا اہتمام

چترال(نیٹ نیوز)لوئر چترال پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف عالمی دن کے موقع پر بازار چترال میں واک کا اہتمام کیا گیا۔واک میں علماء کرام, تجار برادری, طلباء اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور واک کے اختتام پر شرکاء نے منشیات کی روک تھام کے لیے لوئر چترال پولیس کے شانہ بشانہ کام کرنے کی یقین …

مزید پڑھئے

اپرچترال انتظامیہ کاقبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کاانعقاد

اپرچترال(نامہ نگار)صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنراپر چترال کے احکامات کی روشنی میں قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کاروائی کا فیصلہ۔ اس حوالے سے ایک اہم میٹنگ زیر صدارت شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں سب ڈویژنل پولیس آفیسر مستوج، سب ڈویژنل آفیسرز سی،اینڈ،ڈبلیو اپر چترال، تحصیل میونسپل آفیسر موڑکہو/تورکہو،تحصیلدار مستوج/موڑکہو/تورکہو اور تحصیلدار محکمہ بندوبست اپر چترال …

مزید پڑھئے

چترال کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے محتلف مقامات پر تحصیل میونسپل انتظامیہ کی جانب سے ڈسبین رکھے گئے۔ سات روزہ صفائی مہم کا بھی آغاز کردیا گیا۔

چترال(گل حماد فاروقی)چترال کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے تحصیل میونسپل انتظامیہ TMA نے محتلف عوامی مقامات پر ڈسبین رکھوادئے۔ چترال کو صاف ستھرا رکھنے کے سلسلے میں سات روزہ صفائی مہم کا بھی آغاز کردیا گیا۔اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈیزاسٹر اینڈ ہیومن رائٹس عبد الولی خان مہمان حصوصی تھے جنہوں نے تحصیل میونسپل آفیسر مصبا ح الدین کی …

مزید پڑھئے

میری وہ گڑیا نہ رہی

بچپن میں میری اغوش میں ایک خوبصورت سی گڑیا ہوا کرتی تھِی وہ بھی میری امی کی ہاتھ کا بنا ہوا۔ ماں نے کالے رنگ کے ریشمی دھاگوں سےاْس کے بہت پیارے بال بناے تھے۔۔۔۔ میں روزصبح اٹھ کر اْس کے کپڑے بدلتی اور بال گنگی کیا کرتی تھی ۔۔۔۔بچپن کی بہت ساری خواہشوں میں سے ایک خواہیش یہ بھی …

مزید پڑھئے