روزانہ ارکائیوز

برطانوی ماہرین نے ڈیلٹا کو دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

برطانوی ماہرین نے کورونا کی ڈیلٹا کو اس وقت دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی جینوم ایکسپرٹ نے کہا ہے کہ ڈیلٹا اپنی شکل تیزی سے تبدیل کر رہا ہے۔ جس کی وجہ سے خطرات بڑھ رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ مشکل میں وہ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں پہلی چائلڈ ہیلتھ کی ڈگری دینے والی یونیورسٹی قائم

حکومت پنجاب نے لاہور یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز قائم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز تین میڈیکل کالجز اس یونیورسٹی کے ماتحت ہوں گے۔ چلڈرن اسپتال اس یونیورسٹی منسلک ہوگا، تین میڈیکل کالج اس یونیورسٹی کے ماتحت ہوں گے، یہ منصوبہ صحت کے شعبہ میں لینڈ مارک ہے۔  پاکستان میں چائلڈ ہیلتھ کی ڈگری دینے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 52 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 52 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 23116 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1014269 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اور پنجاب میں کورونا وائرس سے 20 ،20 ، اسلام آباد میں کورونا سے 3 ، آزاد کشمیر میں کورونا سے 4 جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 5 …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 3659 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3659 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1014269 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3659 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 2517 ، بلوچستان میں 110 ، خیبرپختونخوا میں 261 ، …

مزید پڑھئے

شادی کے بعد بدل جانے والے اداکار

شادی ایک ایسا موڑ ہے جو انسان کو کسی نا کسی طرح بدلتا ضرور ہے کوئی پہلے سے بھی زیادہ سمجھدار ہوجاتا ہے اور کوئی اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھتا ہے۔ شوبز انڈسٹری میں ایسے کئی نام ہیں جن کی زندگی میں شادی ایک طوفان کی طرح آئی اور وہ یکسر بدل گئے۔ مانی ایک دور تھا کہ مانی …

مزید پڑھئے

سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب ہے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے راجہ ہاؤس پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سندھ صوبا وفاق کا حصہ ہے ، پیپلز پارٹی کی 12 سال کی کارکردگی سے لوگ مایوس ہیں۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ آج …

مزید پڑھئے

صبور علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبورکی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کا لباسزیب تن کی ہوئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Saboor Aly (@sabooraly) اداکارہ کی جانب …

مزید پڑھئے

اداکار عامر خان اور کرن راؤ پھر ایک ہوگئے؟

بھارت کے نامور اداکار عامر خان اور ان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے درمیان حال ہی میں طلاق ہوئی ہے جبکہ دونوں اب بھی ایک ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابقہ جوڑا ایک ساتھ بیٹھا ہوا ہے اور بتایا جاتا …

مزید پڑھئے

منشیات فروش میں ملوث افراد قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ منشیات فروش میں ملوث افراد قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ڈی جی اے این ایف میجر جنرل …

مزید پڑھئے

علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ علیزے شاہ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial) علیزے شاہ نے کچھ  گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویریں پوسٹ کی ہیں جنہیں …

مزید پڑھئے