روزانہ ارکائیوز

سلمان خان کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

بھارت کے معروف اداکار اور بالی ووڈ میں بھائی کے نام سے پہچانے جانے والے سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر دبنگ اداکار سلمان خان نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ وہ فلم ٹائیگر 3  بنانے کی تیاریاں کررہے ہیں۔ اداکار سلمان خان …

مزید پڑھئے

قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہمارے قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  اپنی اہلیہ کے ہمراہ شہید کیپٹن باسط علی کے آبائی گھر ہری پور  پہنچے جہاں انہوں نے شہید کیپٹن کی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی ہدایت پر گلگت بلتستان کے پوٹینشل کو سامنے لائیں گے، عاصم سلیم باجوہ

چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ  نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گلگت بلتستان کے حقیقی پوٹینشل کو سامنے لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ  نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات ہوئی جس میں توانائی، زراعت، ماہی گیری سمیت انفراسٹرکچر …

مزید پڑھئے

سید ناصر شاہ نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر شاہ نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر شاہ نے وسپور، بکھر چوک اورجیل روڈ پر جمع بارش کا پانی نکالنے کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ صفائی اور بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے انتظامات کیے ہیں ، روہڑی ،سکھر ،کراچی اور حیدرآباد …

مزید پڑھئے

عمران خان انشاللہ کل آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط  شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان انشاللہ کل ترار خیل اور کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط  شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ تین درجن سے زائد حلقوں میں ن کے …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم اےنےگزشہ بارشوں سے ہونے والےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی

پی ڈی ایم اےنےگزشہ چار دنوں کے دوران بارشوں سے ہو نے والےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بارشوں اورفلش فلڈکےنتجےمیں 15 افراد جاں بحق جبکہ 26 افراد زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق 21 گھروں کوجزوی جبکہ چار گھروں کو مکمل نقصان پہنچا ، چیف …

مزید پڑھئے

محمود خان نے سیر و تفریح کیلئے حفاظتی انتظامات کے بغیر کشتیوں کے استعمال کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے کے بعض مقامات پر عید کی چھٹیوں کے دوران سیر و تفریح کے لیے حفاظتی انتظامات کے بغیر کشتیوں کے استعمال کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو لائف جیکیٹس اور دیگر حفاظتی انتظامات کے بغیر کشتی سواری پر عائد پابندی …

مزید پڑھئے

دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔

دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر یہ حادثہ جمعرات کی صبح پیش آیا جہاں فلائی دبئی اور گلف ائیرلائن کے دو مسافر طیارے ٹیکسی روڈ پر آپس میں ٹکرا گئے تاہم اس واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ حادثے سے متعلق ائیرلائن فلائی …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی سپورٹرز مخالفین پربہتان تراشی اور زبان درازی کو ثواب سمجھتےہیں ، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے سینیئررہنما خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ نفرت وتعصب میں گوندھی جہالت اورزہریلے پروپیگنڈا کےشکاراکثر پی ٹی آئی سپورٹرز مخالفین پربہتان تراشی اور زبان درازی کو ثواب سمجھتےہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیئررہنما خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پی ٹی …

مزید پڑھئے

بڑی خوشخبری: گاڑیوں کی قیمت میں شاندار کمی

مہنگائی کے ستائے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں گاڑیوں کی قیمت میں شاندار کمی کا امکان پیدا ہو گیا، اب ہر کوئی گاڑی خرید سکے گا۔ رپورٹ کے مطابق  وفاقی حکومت نے ملک بھر میں گاڑیوں کی قیمتیں 10 فیصد تک کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈالر دوبارہ …

مزید پڑھئے