پی ٹی آئی سپورٹرز مخالفین پربہتان تراشی اور زبان درازی کو ثواب سمجھتےہیں ، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے سینیئررہنما خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ نفرت وتعصب میں گوندھی جہالت اورزہریلے پروپیگنڈا کےشکاراکثر پی ٹی آئی سپورٹرز مخالفین پربہتان تراشی اور زبان درازی کو ثواب سمجھتےہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیئررہنما خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی سپورٹرز کو اسی لہجےمیں جواب ملےتوبرداشت نہیں کرپاتے۔

مسلم لیگ ن کے سینیئررہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کسی کی فیملی لائف، جینے مرنے اخلاقیات یاعزت نفس سے انہیں کوئی سروکارنہیں ، ان قابل رحم ذہنی مریضوں کو دعاکی ضرورت ہے۔

The post پی ٹی آئی سپورٹرز مخالفین پربہتان تراشی اور زبان درازی کو ثواب سمجھتےہیں ، خواجہ سعد رفیق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email