روزانہ ارکائیوز

پاکستان کی عوام ہندوستان کے عام لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے ، فوادچوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کی عوام ہندوستان کے عام لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہندوستان کے لوگوں کے لیے دعائیں جو ایک انتہا پسند حکومت کی غیر ذمہ دارانہ پالیسیوں …

مزید پڑھئے

رواں سال پی آئی اے نے اسکردو اور گلگت کی پروازوں میں کئی گنا اضافہ کیا

ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان نے کہا کہ رواں سال پی آئی اے نے اسکردو اور گلگت کی پروازوں میں سیاحت کے فروغ کیلئے کئی گنا اضافہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ترجمان عبداللہ خان نے انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ مذکورہ ویڈیو جون 2018 کی ہے جس پر سپریم کورٹ …

مزید پڑھئے

سلمان خان نے شادی کے لیے نامور اداکارہ کا ہاتھ مانگا، اداکارہ کے والد نے صاف انکار کردیا

بالی ووڈ کے دبنگ سپراسٹار سلمان خان نے ماضی میں ایک اداکارہ کے والد سے شادی کے لیے ان کی بیٹی کا ہاتھ بھی مانگا تھا مگر جواب میں انہیں انکار سننے کو ملا تھا۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلمی نگری کے ہر دلعزیز اداکار سلمان خان جنہوں نے اب اپنی شادی پر بات کرنے سے اجتناب بھی …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو کچھ دیر بعد کراچی سے اسلام آباد روانہ ہونگے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کچھ دیر بعد کراچی سے اسلام آباد روانہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آزاد کشمیر انتخابات میں پارٹی مہم کے تیسرے مرحلے کے لیے آزاد کشمیر پہنچیں گے۔ واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری منگل اور بدھ کی درمیانی شب امریکا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچے تھے۔ The post بلاول …

مزید پڑھئے

علم کا خزانہ تو صرف عمران خان کے پاس ہے ، محمد زبیر

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ علم کا خزانہ تو صرف عمران خان کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان ملکی سطح پر بات کرے یا بین الاقوامی سطح …

مزید پڑھئے

چائنہ میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

چائنہ میں  بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چائنہ میں گزشتہ تین روز کے دوران ہونے والی طوفانی  بارشوں سے سیلابی صورتحال ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گاڑیاں، گلیاں اور اسٹیشنز پانی میں ڈوب گئے ہیں ، ایک کروڑ سے زائد آبادی والا شہر ژینگ ژو  پانی میں ڈوب گیا۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان کی بیٹی کا ہاتھ مانگ لیا گیا لیکن کس نے؟ نام جان کر سب دنگ رہ گئے

ایک ٹوئٹر صارف نے شادی کے لیے بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان سے ان کی بیٹی سہانا خان کا ہاتھ مانگ لیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سپراسٹار شاہ رخ خان اور گوری خان کی بیٹی سہانا خان نے حال ہی میں نیویارک میں اپنے 21ویں جنم دن کا جشن منایا …

مزید پڑھئے

میاں اسلم اقبال کا اپنے کیمپ آفس نیو مزنگ سمن آباد کا دورہ

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے اپنے کیمپ آفس نیو مزنگ سمن آباد کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کیمپ آفس کا دورہ کیا ، لوگوں سے عید ملے اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔ ذرائع کے مطابق شہریوں نے علاقے میں صفائی کی صورتحال اور بعض علاقوں …

مزید پڑھئے

افغانستان آپ کی طرح ہائنا کے برعکس بہادر لوگوں سے تعلق رکھتا ہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ افغانستان آپ کی طرح ہائنا کے برعکس بہادر لوگوں سے تعلق رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں افغانستان کے پہلے نائب صدر کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کا ایک …

مزید پڑھئے

پاکستان کی نامور اداکارہ نے 40 سال کی عمر میں خاموشی سے منگنی کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عائشہ گل نے 40 سال کی عمر میں علی سید سے منگنی کرلی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ و ماڈل عائشہ گل نے اپنی منگنی کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام  کے ذریعے کیاہے۔  انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ الحمداللّٰہ ، علی سید سے منگنی کر لی …

مزید پڑھئے